Categories: بھارت درشن

رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے تہران میں ایران کے وزیر دفاع سے کی ملاقات

رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے تہران میں ایران کے وزیر دفاع سے کی ملاقات، بات چیت افغانستان اور دو طرفہ تعاون سمیت علاقائی سلامتی کے امور پر مرکوز
رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے 5 ستمبر 2020 کو ایران کے دفاع اور مسلح افواج لاجسٹکس کے وزیر بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی سے مؤخر الذکر کی درخواست پر ایک دو طرفہ ملاقات کی۔ رکشا منتری ماسکو سے نئی دہلی آتے وقت تہران میں تھوڑی دیر کے لئے رکے تھے۔
وزیر دفاع جناب راجناتھ سنگھ گزشتہ روز ماسکو گئے تھے جہاں انہونے چین کی ڈیفنس منسٹر سے گفتگو کی. چین اور بھارت کے درمیان جو تلخی آ گی ہے اسکو دور کرنے کے لئے ہمارے پردھان منٹری خود کوشش کر رہے ہیں. اور وزیر دفاع شری راجناتھ سنگھ نی اسی حوالے سے ابھی روس کا دورہ کیا ہے. روس سے ہندوستان واپس آتے ہوئے وو ذرا دیرکے لئے ایران میں روکے تہے . ایران میں وہاں کے وزیر دفاع سے جو بات چیت ہی ہے اسے بہت اہم منا جا رہا ہے. کیونکہ پاکستا ناور چین دونو ملک ایران سے دوستی بڑھانا چاہتے ہیں . دونو یعنی پاکستا ناور چین کو یہ پسند نہیں کہ بھارت اور ایران کے درمیان رشتے مضبوط ہوں . جبکہ حقیقت یہ ہے کہ صدیوں سے بھارت اور ایران کی مضبوط رشتے ہیں.
دونوں وزرا کے مابین یہ ملاقات خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے ہندوستان اور ایران کے مابین صدیوں پرانے ثقافتی ، لسانی اور تہذیبی تعلقات پر زور دیا۔ انہوں نے دوطرفہ تعاون کو آگے بڑھانے کے طریقوں پر بات چیت کی اور افغانستان میں امن و استحکام سمیت علاقائی سلامتی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔.

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago