Categories: بھارت درشن

سعودی عرب کی حفاظت برطانوی فوج کے ہاتھوں میں:کیا پاکستان سے معاہدہ ختم  ہوگا؟

سعودی عرب کی حفاظت برطانوی فوج کے ہاتھوں میں:کیا پاکستان سے معاہدہ ختم  ہوگا؟

تاہم یہ کہا جارہا ہے کہ برطانوی فوج کو سعودی عرب میں تیل  کےکنواں کے تحفظ کے لیے لایا گیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر برطانوی فوج کو صرف تیل کے کنوؤں کے تحفظ کے لیے لایا گیا تھا تو پھر ان کی سعودی عرب میں نو ماہ تک تعین کیوں ؟

برطانوی میڈیا میں برطانوی دفاعی ترجمان کے حوالے سے شائع ہونے والی اطلاعات کے مطابق ، فروری 2020 سے ہی برطانوی فوجی سعودی عرب میں موجود ہیں۔

اس سے قبل برطانیہ نے سعودی فوج کے ساتھ کئی درجن ٹریننگ ماڈیول چلائے تھے جن میں ہوائی جنگ ، الیکٹرانک وارفیئر اور آفیسر ٹریننگ شامل تھے۔ برطانوی فوج سعودی میں مجموعی طور پر 15 مقامات پر تعینات ہیں ۔

ترجمان دفاع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ برطانوی فوج کے 16 ویں رجمنٹ کے رائل آرٹلری کو سعودی عرب میں تیل کے کھیتوں میں خاموشی سے تعینات کیا گیا تھا۔ تیل کنواں کو حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں سے بچانے کے لیے۔

یاد رہے کہ کچھ سال قبل یمن میں حوثی باغیوں پر حملوں سے نمٹنے کے لیے تشکیل دی گئی فوج کو سابق آرمی چیف راحیل شریف کے حوالے کیا گیا تھا۔

اگر یہ بھی مانا جائے کہ برطانوی فوج حوثی باغیوں سے نمٹنے کے لیے آئی ہے تو کیا سعودی حکومت نے پاکستانی جنرل کی صلاحیتوں پر سےاعتماد کھو دیا ہے؟

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago