Categories: بھارت درشن

اسکریپنگ پالیسی سال 2024 سے تمام گاڑیوں پر لاگو ہوگی: گڈکری

روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری نے اگلے پانچ سال ملک میں گاڑیوں کی تیاری کا عالمی مرکز بننے کی امید ظاہر کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ تمام گاڑیوں کو یکم جون 2024 سےا سکریپنگ پالیسی کے تحت لایا جائے گا ۔

رات  اپنی رہائش گاہ پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گڈکری نے کہا کہ ان کی حکومت 15 سال پرانی سرکاری اور تجارتی اور 20 سال پرانی نجی گاڑیوں کو ختم کرنے کے لیے اسکریپنگ پالیسی لا رہی ہے۔ تجارتی گاڑیاں 2023 سے اور نجی گاڑیاں جون 2024 سے شامل ہوں گی۔ اسے عوامی مفاد کی پالیسی قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 15 سال سے زیادہ پرانی سرکاری اور کمرشل گاڑیوں کو اس کے دائرہ کار میں رکھا جائے گا۔ بھاری گاڑیوں کی جانچ کی پالیسی یکم اپریل 2023 سے لازمی قرار دی جائے گی۔

اسے ایک تاریخی اور انقلابی فیصلہ قرار دیتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا کہ اس سے ملک میں ساڑھے سات لاکھ کروڑ کے کاروبار کے ساتھ آٹوموبائل صنعتوں کو تقویت ملے گی۔ ملک سے گاڑیوں کی برآمد سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے اور ملک کی معاشی ترقی کو پنکھ ملیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اسکریپنگ پالیسی کے نفاذ سے جہاں ملک میں سرمایہ کاری بڑھے گی وہاں آلودگی کم ہو گی اور ہندوستان کو گاڑیوں کی تیاری کا مرکز بنایا جا سکے گا۔

Interacting with Media on ‘Vehicle Scrapping Policy & Opportunities’. #CircularEconomy https://t.co/lXTyyN1Gaa

— Nitin Gadkari (@nitin_gadkari) August 17, 2021

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago