سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے سلسلہ وار ٹویٹس میں کہا ہے کہ ریاست ناگالینڈ میں دیماپور سے کوہیما روڈ تک (پیکیج-1) 4 لین پر مشتمل 14.93 کلومیٹر طویل سڑک منصوبہ اس سال مکمل ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس پروجیکٹ میں 387 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔
جناب گڈکری نے کہا کہ یہ پروجیکٹ نہ صرف ناگالینڈ اور منی پور کے درمیان بہتر رابطہ فراہم کرے گا، بلکہ سفر کے وقت کو بھی کافی حد تک کم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں ہم ملک میں بہترین سڑک کا بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے کے وژن کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…