بھارت درشن

آئی آئی ٹی ایم کے ڈسکوری کیمپس کا افتتاح : جناب سربانند سونووال

جناب سربانند سونووال چنئی میں بندرگاہوں، آبی گزرگاہوں اور ساحلوں کے قومی ٹکنالوجی مرکز.  (این ٹی سی ڈبلیو پی سی، آئی آئی ٹی ایم  کے ڈسکوری کیمپس کا افتتاح کریں گے

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں اور آیوش کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال 24 اپریل 2023 کو چنئی، تمل ناڈو میں بندرگاہوں. آبی گزرگاہوں اور ساحلوں کے قومی ٹکنالوجی مرکز.  (این ٹی سی ڈبلیو پی سی، آئی آئی ٹی ایم  کے ڈسکوری کیمپس کا افتتاح کریں گے ۔

ساگر مالا پروگرام کے تحت، آئی آئی ٹی چنئی میں 77 کروڑ روپے کی لاگت سے. این ٹی سی ڈبلیو پی سی قائم کیا گیا ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ وزارت کے ایک تکنیکی شعبہ کے طور پر کام کرتا ہے. اور بندرگاہوں اور جہاز رانی کے شعبے کو درپیش مختلف چیلنجوں کا حل فراہم کرنے کے لیے. جدید ترین ٹیکنالوجیز اور ایپلیکیشن مصنوعات بھی تیار کرتا ہے۔

یہ ادارہ مذکورہ بالا شعبوں میں ملک کے میک ان انڈیا اورخود انحصار ہندوستان   جیسے اقدامات کو بااختیار بنا رہا  ہے۔

اس انسٹی ٹیوٹ کے پاس بندرگاہ، ساحل، آبی گزرگارہ جیسے  تمام شعبوں میں ریسرچ اور.  مشاورتی نوعیت کی ڈی 2 اور ڈی 3 کرنے کے لیے عالمی معیار کی صلاحیتیں  موجود ہیں۔ سمندر کی ماڈلنگ، ساحلی اور ساحلی بہاؤ کا تعین، تلچھٹ کی نقل و حمل. اور مورفو ڈائنامکس، نیویگیشن اور مینیوورنگ کی منصوبہ بندی. ڈریجنگ اور سلٹیشن کا تخمینہ، پورٹ اور کوسٹل انجینئرنگ میں مشاورت – ڈھانچے. اور بریک واٹرس کی ڈیزائننگ، خود مختار پلیٹ فارمز اور گاڑیوں کا تجربہ بہاؤ. اور ہل کے تعامل کی ماڈلنگ، ایک سے زیادہ ہلوں کی ہائیڈرو ڈائنامکس، بندرگاہ کی سہولیات کے ساتھ مل کر سمندری قابل تجدید توانائی کچھ ایسے شعبے ہیں. جہاں ملک کے فائدے کے لیے پہلے ہی مہارت تیار کی جا چکی ہے۔

یہ ادارہ مذکورہ بالا شعبوں میں ملک کے میک ان انڈیا او.رخود انحصار ہندوستان   جیسے اقدامات کو بااختیار بنا رہا  ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago