بھارت درشن

معدنی سپلائی چینز کو مضبوط بنانا

معدنی سپلائی چینز کو مضبوط بنانا

ہندوستان جون 2023 میں معدنیاتی سیکورٹی پارٹنرشپ (ایم ایس پی) کا 14 واں رکن بن گیا ہے۔ دیگر رکن ممالک میں امریکہ، آسٹریلیا، کینیڈا، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، ناروے، جمہوریہ کوریا، سویڈن، برطانیہ اور یورپی کمیشن  شامل ہیں۔ ایم ایس پی اقتصادی خوشحالی اور آب و ہوا کے مقاصد کے لیے اہم معدنیات کی سپلائی چین کو تقویت دینے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کرتا ہے کہ حکومتوں اور نجی شعبے کی مکمل ویلیو چین میں سرمایہ کاری کو متحرک کرکے اہم معدنیات کی پیداوار، پروسیسنگ اور ری سائیکلنگ کی جائے۔

یہ معلومات کوئلہ، کانوں اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago