لکھنؤ کے ارد گرد سورج گرہن منگل 25 اکتوبر کو دوپہر 2:29 بجے شروع ہوگا اور شام 6:32 پر ختم ہوگا۔ یہ اطلاع وارانسی کے پنڈت ششی کانت تیواری نے دی۔ یہ گرہن اس برس کا آخری گرہن ہوگا۔
انہوں نے بتایا کہ سورج گرہن دوپہر 2 بج کر 29 منٹ پر شروع ہوگا اور شام 6 بجکر 32 منٹ پر ختم ہوگا۔ وہیں دہلی این سی آر میں سورج گرہن شام 4:29 سے شروع ہوگا۔ سورج گرہن کا درمیانی وقت 5:30 ہے، غروب آفتاب 5:38 منٹ پر ہوگا۔
اس بار اندرا گاندھی نکشتر شالا لکھنؤ کی جانب سے گومتی نگر ریور فرنٹ اور میرین ڈرائیو پر اس کو دیکھنے کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…