Categories: بھارت درشن

وزیر اعظم اور فرانس کے صدر عالی جناب ایمانوئیل میکرون کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

وزیر اعظم اور فرانس کے صدر عالی جناب ایمانوئیل میکرون کے درمیان ٹیلی فون پر بات

H.E. Emmanuel Macron

نئی دہلی،  7 /دسمبر  2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جمہوریہ فرانس کے صدر عالی جناب ایمانوئیل میکرون کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے فرانس میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کیا اور دہشت گردی، شدت پسندی اور انتہاپسندی کے خلاف جنگ میں فرانس کو بھارت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔

دونوں لیڈروں نے دیگر دو فریقی، علاقائی اور باہمی دلچسپی کے عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا، جن میں کووڈ-19 کے ٹیکوں کی قوت خرید اور حصول پذیری، کووڈ کے بعد معاشی بازیابی، ہند – بحر الکاہل خطے میں باہمی تعاون، سمندری تحفظ، دفاعی تعاون، ڈیجیٹل معیشت اور سائبر سکیورٹی، کثیر فریقیت کو تقویت دینا اور موسمیاتی تبدیلی و حیاتیاتی تنوع شامل ہیں۔ H.E. Emmanuel Macron

وزیر اعظم اور فرانس کے صدر عالی جناب ایمانوئیل میکرون کے درمیان ٹیلی فون پر بات

دونوں لیڈروں نے اُس گہرائی اور مضبوطی پر اطمینان کا اظہار کیا . جو حالیہ برسوں میں بھارت – فرانس اسٹریٹیجک شراکت داری کو حاصل ہوئی ہے۔ دونوں لیڈروں نے کووڈ کے بعد کے دور میں ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر کام کرتے رہنے پر اتفاق کیا۔

وزیر اعظم نے عوامی صحت کی صورت حال کے معمول پر لوٹ آنے کے بعد. بھارت میں صدر میکرون کے خیرمقدم کے تئیں اپنی خواہش کا اظہار کیا۔

H.E. Emmanuel Macron

جمہوریہ فرانس کے صدر عالی جناب ایمانوئیل میکرون

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جمہوریہ فرانس کے صدر. عالی جناب ایمانوئیل میکرون کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے فرانس میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کیا. اور دہشت گردی، شدت پسندی اور انتہاپسندی کے خلاف جنگ میں فرانس کو بھارت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔

H.E. Emmanuel Macron

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago