Categories: بھارت درشن

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور امریکہ کے نومنتخب صدر عالی جناب جوسیف آر بائیڈن کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

وزیر اعظم بھارت جناب نریندر مودی اور امریکہ کے نومنتخب صدر عالی جناب جوسیف آر بائیڈن کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

وزیر اعظم نے نومنتخب نائب صدر سینیٹر کملا ہیرس کو بھی دلی مبارکباد دی.  اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا

دونوں ملکوں کے رہنماؤں  نےمشترکہ اقدار اورآپسی مفادات پر مبنی ہند-امریکہ جامع.  عالمی اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لئے . مل کر کام کرنے پر رضامندی ظاہر کی

دونوں ممالک کی دوستی

ہند کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امریکہ . کے نومنتخب صدر عالی مرتبت جناب جوسیف آر بائیڈن.  کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

وزیر اعظم جناب مودی نے نومنتخب صدر بائیڈن کوبحیثیت صدر.  منتخب ہونے پرپُرجوش مبارکباد دی اور اس انتخاب کو امریکہ کی.  مستحکم جمہوری   روایات کا بین ثبوت قرار دیا۔

وزیر اعظم نے امریکہ کی نومنتخب نائب صدر سینیٹر کملا ہیرس کو.  بھی دلی مبارکباد دی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

جو بائڈن اور کملا ہارس کو مبارکباد

وزیر اعظم یانی پردھان منٹری  جناب نریندر مودی نے 2014 اور 2016 میں امریکہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران جناب جوسیف آر بائیڈن کے ساتھ . اپنی سابقہ ملاقات اور بات چیت کو پرجوش انداز میں یاد کیا۔جناب بائیڈن نے وزیر اعظم کے 2016 کے امریکی دورے.  کے دوران امریکی کانگریس کے اس مشترکہ اجلاس کی بھی صدارت کی تھی، جس سے وزیر اعظم جناب مودی نے خطاب کیا تھا۔

دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے مشترکہ اقدار اور آپسی مفادات پر مبنی ہند-امریکہ جامع . عالمی اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لئے مل کرکام کرنے پر.  رضامندی ظاہر کی۔دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے اپنی ترجیحات بشمول کووڈ-19 وباء کی.  روک تھام ، سستی ویکسن تک رسائی ، آب وہوا کی تبدیلی سے نمٹنے اور ہند- بحرالکاہل خطے.  میں اشتراک و تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago