بھارت درشن

سرکاری سیکورٹی کی  نیلامی میں غیر مقابلہ جاتی بولی

(i)’6.69‘ فیصد جی ایس 2024، (ii)’7.10‘فیصد جی ایس 2029‘،(iii) انڈین ریزرو بینک  ’7.41 فیصد جی ایس 2023‘، (iv)’7.40 فیصد جی ایس 2062کی (دوبارہ .  جاری)فروخت کے لئے نیلامی

حکومت ہند (جی او آئی)نے (1)’’6.69 فیصد گورنمنٹ سیکورٹی 2024‘‘کی فروخت. (دوبارہ جاری)کا اعلان ایک جیسے قیمت اصول    کا استعمال کرتے ہوئے  قیمت پر مبنی نیلامی کے توسط سے 4000کروڑ (معمولی)کی نوٹیفائیڈ رقم کے لئے کیا ہے۔ (2)یکساں قیمت اصول کا استعمال کرکے قیمت پر مبنی نیلامی کے توسط سے 6000کروڑ (معمولی) کی نوٹیفائیڈ رقم کے لئے. ’’7.10 فیصد گورنمنٹ سیکورٹی 2029‘‘۔(3)قیمت پر مبنی نیلامی کے توسط سے 11000کروڑ  (معمولی)کی نوٹیفائیڈ رقم کے لئے. ’’7.41 فیصد گورنمنٹ سیکورٹی 2036‘‘اور (4)’’7.40 فیصد گورنمنٹ. سیکورٹی 2062‘‘کی نوٹیفائیڈ رقم کے لئے کثیر رخی قیمت اصول کا استعمال کرکے. قیمت پر مبنی نیلامی کے توسط سے 9000کروڑ (معمولی)۔ حکومت ہند کے پاس متذکرہ بالا ہر سیکورٹ.ی کے لئے 2000کروڑ روپے تک کی اضافی ممبر شپ بنائے رکھنے کا متبادل ہوگا. ۔نیلامیہ انڈین ریزرو بینک ممبئی دفتر ، فورٹ ممبئی کے ذریعے 30 دسمبر 2022(جمعہ)کو منعقد کی جائیں گی۔

سرکاری سیکورٹی کی  نیلامی میں غیر مقابلہ جاتی بولی

سہولت اسکیم کے مطابق سیکورٹیز کی فروخت کی نوٹیفائیڈ رقم. کا 5فیصد تک اہل افراد اور اداروں کو مختص کیا جائے گا۔

نیلامی کے لئے مقابلہ جاتی اور غیر مقابلہ جاتی دونوں بولیاں 30دسمبر 2022 کو انڈین ریزرو بینک کور بینکنگ حل(ای –کوبیر)سسٹم پر الیکٹرونک شکل میں پیش کی جانی چاہئے۔غیر مقابلہ جاتی بولیاں صبح 10:30 بجے سے 11:00بجے کے درمیان اور مقابلہ جاتی بولیاں صبح 10:30 سے    11:30بجے تک    کے درمیان جمع کی جانی چاہئے۔

نیلامیوں کا نتیجہ 30 دسمبر 2022(جمعہ)کو اعلان کیا جائے گا . اور کامیاب بولی کنندگان کے ذریعے ادائیگی 02؍جنوری 2023(پیر)کو کی جائے گی۔

انڈین ریزرو بینک کے ذریعے بتاریخ 24 جولائی 2018 کے سرکلر نمبر . آر بی آئی؍2018-19/25کے ذریعے جاری کئے گئے ’مرکزی سرکار کی سیکورٹی میں جب لین دین ہوا. پر اصول و ضوابط کے مطابق سیکورٹیاں’’جب جاری کی گئیں. کاروبار کے لئے اہل ہوں گی، جس میں وقت وقت پر تبدیلی بھی ہوتی رہتی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago