Categories: بھارت درشن

تینوں افواج نے مہاراشٹر کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیاں تیز کیں

نئی دہلی، 24 جولائی (انڈیا نیرٹیو)

مہاراشٹر کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں، تینوں افواج اور این ڈی آر ایف نے تین دن تک مورچہ سنبھالنے کے بعد ہفتہ سے بچاؤ اور امدادی کاموں میں تیزی لائی ہے۔ فضائیہ نے اس مشن میں اپنا ٹرانسپورٹ بیڑا بھی تعینات کیا ہے۔ بھوونیشور اور گوا کی این ڈی آر ایف ٹیموں کو ان بڑے طیاروں کے ذریعہ مہاراشٹرا جانے والے سامان کے ساتھ ساتھ بھیجا گیا ہے۔

بحریہ نے سیلاب سے راحت اور بچاؤ کے لیے مہاراشٹر، کرناٹک اور گوا میں بھی امدادی سرگرمیاں انجام دی ہیں۔ بھارتی فوج نے کولہا پور، رتناگری اور سانگلی اضلاع میں بھی 15 امدادی ٹیمیں تعینات کی ہیں۔

مہاراشٹرکی حکومت نے ہندوستانی فضائیہ اور بحریہ سے 22 جولائی کو سیلاب کی صورت حال میں مدد کے لیے طلب کی تھی، دونوں فوجوں نے مہاراشٹرا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں مورچہ سنبھال رکھا ہے۔ اے ایف اے نے دو ہیلی کاپٹر بھیجے اور امدادی کاموں کے سلسلے میں رتناگیری ضلع کے چپپل اور کھیڑ قصبوں میں راحت اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کیا۔

صورت حال کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے، دو ایم آئی 17 وی 5 اور دو ایم ای 17 ہیلی کاپٹر بھی امدادی کاموں کے لیے متعین کردیئے گئے ہیں۔ چھ ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی کے بعد بھی، کسی بھی ہنگامی ضرورت کے لیے ایک اور ہیلی کاپٹر کو پونے میں تیار رکھا گیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago