Categories: بھارت درشن

امریکہ نے ہنگامی استعمال کے لئے فائزر کی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی

امریکہ نے ہنگامی استعمال کے لئے فائزر کی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی

The United States has approved Pfizer's Corona vaccine

واشنگٹن ، 12 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

امریکہ کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے ہنگامی استعمال کے لیے فائزر کی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری کسی وائرس سے بچانے کے لیے 16 سال یا اس سے زیادہ عمر کے کسی فرد کو دی گئی ہے۔

ایف ڈی اے کمشنر اسٹیفن ایم ہان نے کہا ہے کہ ایف ڈی اے کی منظوری کورونا کے خلاف جنگ میں ایک اہم قدم ہے۔ یہ فیصلہ لینے سے پہلے سائنس دانوں اور صحت عامہ کے افسر سے بات کرکے ان سے مشورہ کیا گیا۔

تاکہ یہ یقینی بن سکے کہ یہ ویکسین تمام معیارات پر موثر ہے۔ اس فیصلے کے ساتھ ہی لوگوں کو کچھ دن میں ویکسین ملنا شروع ہوجائے گی۔

قابل ذکر ہے کہ برطانیہ ، بحرین ، کینیڈا ، سعودی عرب اور میکسیکو کے بعد ویکسین منظورکرنے والا امریکہ چھٹا ملک ہے۔فائزر ویکسین کی امریکی منظوری نے جہاں امریکہ میں بڑھتے معاملات کے لیے فائدہ مند ہوگا ، وہیں سب سے ممالک امریکہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے فائزر ویکسین ہی کو فی الحال حتمی شکل دینے فراق میں ہے۔

فائزر ویکسین کا دعوی ہے کہ ان کی ویکسین نوے اور سو کے درمیان فائدہ مند ہے۔ کورونا وبا کے لیے ابھی اس سے بہتر غالباً کوئی فائدہ مند دوا مارکیٹ میں نہیں آسکی ہے۔ امید ہے کہ امریکہ کے بعد بہت ساری جگہوں پر فائزر ویکسین کو جلد ہی منظوری مل جائے گی۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago