Categories: بھارت درشن
قبائلی ہندوستان: آنے والے راکھی کےتہواراوردیگر تہواروں کے موقع پر طرح طرح کے تحائف ایک ہی جگہ مہیا ہوں گے
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">نئی دہلی، 13 جولائی : قبائلی مصنوعات کی پرُکشش اور وسیع رینج کے ساتھ ملبوسات اور نامیاتی جڑی بوٹیوں سےلےکردھاتوں کےنوادرات تک، قبائلی ہندوستان کے نام سے ایک نئی پہل کے تحت(فیزیکل آؤٹ لیٹس اورآن لائن ای کامرس پلیٹ فارم) دونوں طرح کے نیٹ ورک کے ذریعہ آپ  اپنےاہل خانہ اور دوستوں  کوایک مثالی 'ون اسٹاپ' یعنی ایک ہی جگہ   یہ تمام چیزیں فراہم کیے جانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ جہاں ایک ہی چھت کے نیچے ہر طرح کی مصنوعات اور ہاتھوں کے بنے تحائف ملیں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">راکھی کے تہوار کے قریب آتے ہی 'ٹرائب انڈیا کیٹلاگ' میں ایک خاص قسم کی راکھی کی نمائش کی گئی ہے جسے ' راکھی کارنر'کانام دیا گیا ہے،جہاں سے ہندوستان کے مختلف قبائل کے ذریعہ ہاتھوں سے تیار کی جانے والی قسم قسم کی راکھیاں، پوجا میں استعمال کیے جانے والے ساز و سامان، سجاوٹ  میں استعمال کی جانے والی دھات اورتورین جیسی اشیاء مل سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ مرد اور خواتین دونوں کے لئے رنگا رنگ کُرتے، شلوار، مختلف قسم کے ہاتھوں سے بنُے ہوئے کپڑے اور اسٹائلش جیکٹس نیز مہیشوری، چندیری، باغ، کانتھا، بھنڈارا، تسار، سنبھل پوری اور اکاٹ کی ثقافتی اورمختلف قسم کی ساڑیاں، کپڑے اور خوبصورت اسٹالز وغیرہ بھی قبائلی ہندوستان کی دکانوں  پر دستیاب ہوں گی اور اسے ویب سائٹ پر بھی اپلوڈ کیا جائے گا ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">قبائلی پیداوار اورمصنوعات کومارکیٹنگ کے ذریعہ عام لوگوں تک پہنچانے نیز  ان کی معاش اور روزی روٹی کا انتظام کرنے اور ان کی بنائی ہوئی اشیاءکوفروغ دینےاورانہیں بااختیار بنانے کی اس نئی کوششوں کے سلسلے میں، ٹرائفڈ – قبائلی ہندوستان کے نیٹ ورک کے ذریعہ اپنی متنوع اور پرکشش مصنوعات کی فروخت کو وسعت دے رہا ہے۔اور ایک نئے بازار کا متلاشی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تقریباً137 قبائلی بھارت کےآؤٹ لیٹس اور ای کامرس پلیٹ فارم (<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">www.tribesindia.com<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">) پر مختلف قسم کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر اشیاء دستیاب کرائی جا رہی ہیں ۔ قدرتی اورقوت مدافعت بخش قبائلی پیداوار جیسے نامیاتی ہلدی، خشک آملہ، جنگلی شہد، کالی مرچ، راگی، تریفالا اور کئی طرح کی ملی ہوئی دالیں جیسے مونگ کی دال، اوڑد کی دال، سفید پھلیاں اور دلیہ جیسی کھانے کی اشیاء کے ساتھ ہی طرح طرح کی پینٹنگز، واریلی اسٹائل کی مصوری پتہ چتراز، ڈوکرہ انداز میں ہاتھوں کے ذریعہ تیارکردہ زیورات سے لے کر شمال کے وانچو اور کونیاک قبائل کے ذریعہ بنائے گئے خوبصورت ڈیزائن میں  گلے کے ہار بھی فروخت کے لیے رکھے جائیں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مشرقی فنون سے لیس اورجاذب نظر و شاندارٹیکسٹائل اور ریشم کی مصنوعات جس میں خاص طور پر رنگین کٹھ پتلیوں اور بچوں کے کھلونوں سے لے کر روایتی انداز سےبنے روز مرہ کے سازوسامان جیسے ڈونگریہ شال اور دھاگوں سے بنے بوڈو، بانس کی مصنوعات سے لے کردھاتوں پر کی جانے والی دستکاری، ہر قسم کے تحائف یہاں دستیاب ہیں۔ ضروریات  کے مطابق اور بجٹ کے لحاظ سے ان مصنوعات کو پرکشش اور کم لاگت میں پیکنگ کا انتظام بھی  کیا جا رہا ہے تاکہ یہ ہر کسی کے قوت خرید میں آجائے۔ ان تحائف کو مخصوص نامیاتی طریقوں، دوبارہ قابل استعمال ہونے والے،ریسائیکل، پائیدار پیکنگ میٹریل میں پیک کی گئی ہیں جنہیں مشہور ڈیزائنر محترمہ رینا ڈھاکہ نے خصوصی طورپر قبائلی ہندوستان کے لئے ڈیزائن کی ہیں، یہ کسی بھی موقع کے لئے مثالی تحفے کے طور پر کام آئیں گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جب آپ محبت اور الفت والے اس تہوار (راکھی) کی تیاری کررہے  ہیں اور تحفے کےلیے نئی نئی اشیاء تلاش کر رہے ہیں تو اپنے قریب ترین قبائلی ہندوستان کی دکان پر جائیں یا ویب سائٹ کو چیک کریں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago