Categories: بھارت درشن

ٹرمپ نے جھوٹ بولا اور تشددکو ہوا دی: سابق امریکی صدر براک اوباما

ٹرمپ نے جھوٹ بولا اور تشددکو ہوا دی: سابق امریکی صدر براک اوباما

واشنگٹن،08جنوری(انڈیا نیرٹیو)

امریکہ کے سابق صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے تین نومبر کے انتخابی نتائج کے بارے میں مسلسل جھوٹ بولا ہے اور بدھ کو واشنگٹن میں دارالحکومت کی عمارت میں تشددکو اکسایا ہے۔

اوباما نے ایک بیان میں کہا ”تاریخ میں اس تشدد کے واقعہ کو یاد کیا جائے گا، جسے موجودہ صدر کے ذریعہ اکسایا گیا، جو قانونی طریقے سے ہوئے انتخابات کے نتائج کے سلسلے میں بے بنیاد جھوٹ بول رہے ہیں۔

یہ ہمارے ملک کے لیے توہین آمیز اور شرم کی بات ہے۔ ریپبلکن لیڈر اپنے حامیوں کو انتخابات کے بارے میں سچائی بتانے کو تیارنہیں ہیں،

وہ یا تو سچائی کو نظرانداز کرتے رہیں یا پھر سچائی کو قبول کریں۔

قابل ذکر ہے کہ ٹرمپ کے حامیوں نے کیپیٹل عمارت پر حملہ کرکے املاک کو نقصان پہنچایا تھا۔ یہ تشدد کا واقعہ ان کے ذریعہ وہائٹ ہاوس کے پاس ہزاروں حامیوں سے خطاب کئے جانے کے بعد ہوا۔

فی الحال پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مظاہرین کو وہاں سے منتشر کر دیا ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago