بھارت درشن

مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے ’پوشن بھی، ’پڑھائی بھی‘ کاآغاز کیا

خواتین او ر بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے مشن سکشم آنگن واڑی اور پوشن دوئم کے تحت بچوں کی نگہداشت. اور تعلیمی پروگرام ’پوشن بھی، ’پڑھائی بھی‘ کاآغاز کیا۔ انہوں نے کہاکہ حکومت این ای پی کے تحت نشانزد کلیدی ترقیاتی شعبوں میں صلاحیت سازی. اورہنرمندی پر توجہ دیتے ہوئے6 سال سے کم عمر کے بچوں  کی مجموعی ترقی کو یقینی بنانے کے تئیں عہدبستہ ہے


مرکزی وزیر نے ان آگن واڑی ورکروں کے عزم کو تسلیم کیا . اورانہیں مبارکباد دی جنہوں نے ڈبلیو ایچ اوکے معیارات کے مطابق تقریبا 7 کروڑ بچوں کے وزن اور قدکو  بڑھانے میں مدد کی. اور پوشن ٹریکر آئی سی ٹی پلیٹ فارم پر معلومات اپ لوڈ کی

بنیادی ترقی میں ٹی ایل ایم کی حیثیت سے کھلونے کےرول کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا

ای سی سی ای کے مٹیریل (ساز وسامان) اور آڈیو ویزول مٹیریل ایک لاکھ سرگرمیوں. کے ذریعہ 10000 سے زیادہ کمیونٹیز میں 1.5 ملین والدین کے ٹیسٹ کئے گئے

ای سی سی ای تربیت اور تدریس پر مبنی تعلیمی مواد فراہم کرنے کے لئےافزوں بجٹ تجویز. کے ساتھ این آئی پی سی سی ڈی کی قیادت میں کھیل پر. مبنی تعلیمی سائنس کے ساتھ سہ روزہ خصوصی ای سی سی ای تربیت. کےتوسط سے 1.3 ملین سےزیادہ ا ٓگن واڑی ورکروں کو اضافی امداد

ہمہ گیر ترقی کو یقینی بنانے کے لیے

800 سے زیادہ ریاستی نمائندوں، آئی سی ڈی ایس کے عہدیداروں . سی ڈی پی اوز سپروائزرس.  او ر آنگن واڑی ورکروں کی موجودگی. میں مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے کلیدی خطبہ دیا۔ انہوں نے 6 سال سے کم عمر کے تمام بچوں کی ہمہ گیر ترقی کو یقینی بنانے کے لیے حکومت.  کے عزم کو اجاگر کیا. جس میں قومی تعلیمی پالیسی 2020 (این ای پی) کے تحت شناخت کیے گئے کلیدی ترقیاتی ڈومینز. یعنی جسمانی/حرکت زا، وجدانی، سماجی، جذباتی، اخلاقی، ثقافتی./. فنکارانہ اور مواصلاتکے فروغ اورابتدائی زبان، خواندگی . اور عدد کی ترقی میں ان کی مہارتوں  اورصلاحیت سازی پر توجہ مرکوز کی گئی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago