Categories: بھارت درشن

امریکہ میں تاریخ کا بدترین ہنگامہ : ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی مظاہرین کا تشدّد

واشنگٹن ڈی سی میں صدر ٹرمپ کے حامی مظاہرین نے مقامی وقت کے مطابق دوپہر سوا دو بجے کیپٹل ہل پر اس وقت دھاوا بولا جب وہاں کانگریس کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جاری تھا. جس کا مقصد جو بائیڈن کی صدارتی انتخاب میں فتح کی باقاعدہ تصدیق کرنا تھا۔

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پولیس نے انتخابی مظاہرے کے دوران.13 افراد کو گرفتار کر کے پانچ ہتھیارضبط کئے ہیں ۔

واشنگٹن میٹروپولیٹن پولیس کے سربراہ رابرٹ کونٹے نے بدھ کے روز نامہ نگاروں کو بتایا. ’’ہم نے پانچ ہتھیاربرآمد کئے اورتقریبا 13 افراد کو گرفتار کیا ہے ‘‘۔

مسٹر کونٹے نے کہا کہ گرفتار کئے گئے لوگ واشنگٹن کے مضافاتی علاقوں اور صوبوں سے یہاں پہنچے تھے۔

امریکا میں تشدّد

.کیپیٹل ہل: جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی ہنگامہ آرائی کو ’بغاوت‘ قرار دے دیا

جو بائیڈن نے سبکدوش ہونے والے صدر ٹرمپ پر زور دیا کہ. وہ آگے بڑھیں اور تشدد کو مسترد کر دیں۔ اس بیان کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے جنھوں نے پہلے مظاہرین کو کانگریس کی جانب جانے کو کہا تھا. مظاہرین سے کہا کہ وہ ’گھر چلے جائیں۔‘

بدھ کو کیپیٹل ہل پر ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران ایک خاتون ہلاک ہوئی ہے. جبکہ پولیس نے 13 افراد کو حراست میں لینے کے بعد واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔

آخری اطلاعات کے مطابق کیپیٹل ہل کی عمارت کو مظاہرین سے خالی کروا کے محفوظ بنا لیا گیا ہے. اور اب وہاں 2700 سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔

اس ہنگامہ آرائی کے دوران مظاہرین پولیس کی جانب سے لگائی گئی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے یو ایس کیپیٹل کی عمارت میں داخل ہو گئے تھے. جہاں وہ ٹرمپ کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے صدارتی انتخاب کے نتائج کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کرتے رہے۔

اس دوران ٹی وی پر دکھائے جانے والے مناظر میں امریکی کانگریس کے اراکین کو اپنی نشستوں کے نیچے پناہ لیتے. اور آنسو گیس سے بچنے کے لیے گیس ماسک پہنتے دیکھا گیا.

امریکا میں تشدّد

واشنگٹن ڈی سی میں واقع کیپیٹل ہل میں جمع ڈونالڈ ٹرمپ کے حامی پرشتدد ہو گئے۔ انہوں نے پارلیمنٹ میں توڑپھوڑ اور تشدد شروع کردیا۔ اس دوران پولیس کے ساتھ جھڑپ میں گولی لگنے ست ایک خاتون سمیت چار لوگوں کی موت کی خبر ہے۔ پولیس نے یہاں بھاری تعداد میں دھماکہ خیز اشیا برآمد کی ہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago