Categories: بھارت درشن

بھوٹان میں روپے کارڈ کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے لئے ورچول تقریب

بھوٹان میں روپے کارڈ کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے لئے ورچول تقریب

روپے کارڈ فیز-II کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور بھوٹان کے وزیر اعظم لیون چین ڈاکٹر لوٹے شیرنگ کے ذریعے مشترکہ طور پر آغاز کے لئے 20 نومبر 2020 کو ایک ورچول تقریب منعقد کی جائے گی۔Bhutan

وزیر اعظم کے اگست 2019 میں  بھوٹان کے سرکاری دورے کے دوران بھارت اور بھوٹان کے وزرائے اعظم. نے مشترکہ طور پر اس پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز کیا تھا۔ بھوٹان میں روپے کارڈ کے پہلے مرحلے کے نفاذ سے بھوٹان. کا دورہ کرنے والے بھارتیوں کو پورے بھوٹان میں اے ٹی ایم اور پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) ٹرمینلوں تک رسائی کی. سہولت حاصل ہوئی تھی۔ روپے کارڈ کے دوسرے مرحلے سے اب بھوٹان کے. کارڈ ہولڈر بھارت میں روپے نیٹورک تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔Bhutan

بھارت اور بھوٹان کے درمیان ایک خصوصی قسم کی شراکت داری ہے. جو باہمی سمجھ و احترام پر مبنی ہے، جسے ایک مشترکہ ثقافتی وراثت . اور عوام سے عوام کے درمیان مضبوط روابط سے مزید تقویت حاصل ہوئی ہے۔

وزیر اعظم کے اگست 2019 میں  بھوٹان کے سرکاری دورے کے دوران بھارت اور بھوٹان کے وزرائے اعظم نے مشترکہ طور پر اس پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز کیا تھا۔ بھوٹان میں روپے کارڈ کے پہلے مرحلے کے نفاذ سے بھوٹان کا دورہ کرنے والے.  بھارتیوں کو پورے بھوٹان میں اے ٹی ایم اور پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) ٹرمینلوں تک رسائی کی سہولت حاصل ہوئی تھی۔ روپے کارڈ کے دوسرے مرحلے سے اب بھوٹان کے کارڈ ہولڈر بھارت میں روپے نیٹورک تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔

بھارت اور بھوٹان کے درمیان ایک خصوصی قسم کی شراکت داری ہے. جو باہمی سمجھ و احترام پر مبنی ہے، جسے ایک مشترکہ ثقافتی وراثت . اور عوام سے عوام کے درمیان مضبوط روابط سے مزید تقویت حاصل ہوئی ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago