Categories: بھارت درشن
ہمیں دنیا کے کونے کونے میں یوگا کو پہنچانے کو یقینی بنانے کیلئے کوششیں کرنی چاہئے:وزیر اعظم مودی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  یوگا آچاریوں اور یوگا پرچارک  اور یوگا کے عمل سے جوڑے ہر ایک کو تلقین کی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ یوگا دنیا کے کونے کونے تک پہنچے ۔ وہ یوگا کے ساتویں بین الاقوامی دن کے موقع پر  اظہار خیال کررہے تھے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">گیتا کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں یوگا کے اجتماعی سفر پر چلتے رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ یوگا نے ہر ایک کیلئے حل پیش کیا ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ مصائب اور مشکلات سے نجات کا واحد راستہ یوگا ہے اور یہ ہر ایک کی مدد کرتا ہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یوگا میں لوگوں کی دلچسپی اور اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ نہایت ضروری ہے کہ یوگا ہر شخص تک پہنچے اور اس کی بنیاد کو پوری طرح برقرار رکھا جائے ۔وزیر اعظم نے کہا کہ یوگا آچاریوں اور ہم سب کو ہر ایک کیلئے یوگا کرنے کے اس عمل میں تعاون دینا چاہئے۔
سات ویں بین الاقوامی یوگا ڈے پروگرام سے وزیر اعظم کاخطاب
یوگا کے 7 ویں بین الاقوامی دن پرآج وزیر اعظم نریندر مودی نے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آج یوگا کورونا کی وبا کے درمیان امید کی کرن بنی ہوئی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ اس سال کا مرکزی خیال 'یوگا برائے تندرستی' ہے، جو جسمانی اور دماغی تندرستی کے لئے یوگا پر عمل کرنے پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوگا کے بارے میں دنیا میں جوش و جذبہ بڑھ گیا ہے۔
قابل ذکرہے کہ 11 دسمبر 2014 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے رکن ممالک نے 21 جون کو'بین الاقوامی یوگا ڈے' منانے کے لئے تجویز کی منظوری دی۔ اس کے بعد پہلا ماس یوگا ڈے 21 جون 2015 کو منایا گیا ، جس میں دہلی کے راج پتھ میں 84 ممالک کے نمائندوں نے یوگا کے 21 آسن ادا کیے۔ اس دن دنیا کی 192 ممالک کے 251 شہروں میں یوگا کے بڑے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ، جس میں 46 مسلم ممالک بھی شامل تھے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago