بھارت درشن

بینکنگ سیکٹرجموں وکشمیرکی بڑھتی ہوئی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کیوں؟

 بنکوں کو عام آدمی، کسانوں، صنعتو ں،سیلف ہیلپ گروپساور نوجوان کاروباریوں کی سہولت کے لیے اجتماعی کوششیں کی جانی چاہئیں:منوج سنہا

 لیفٹیننٹ  گورنر جناب منوج سنہا نے آج سول سیکرٹریٹ میں پبلک سیکٹر کے بینکوں، انتظامی محکموں اور دیگر مالیاتی اداروں کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے پچھلی میٹنگ میں ممکنہ کاروباریوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے قرضے دینے اور دیگر سرکاری اسکیموں کی عمل آوری کے بارے میں دی گئی ہدایات پر کی گئی کارروائی کا جائزہ لیا جس کا مقصد معاشرے کے خواہشمندوں کے خوابوں کو پورا کرنا ہے۔

 لیفٹیننٹ گورنر نے پبلک سیکٹر کے بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں کو ہدایت دی کہ حکومتی فوائد براہ راست لوگوں تک پہنچنے کو یقینی بنانے کے لیے وقف اقدامات کریں اور ممکنہ کاروباری افراد، کسانوں،  سیلف ہیلپ گروپاور دیہی ترقی کے لیے قرض دینے پر زیادہ زور دیں۔

انہوں نے کہا کہ بینکنگ سیکٹر جموں و کشمیر کی بڑھتی ہوئی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور عام آدمی، کسانوں، صنعتو ں،سیلف  ہیلپ گروپساور نوجوان کاروباریوں کی سہولت کے لیے اجتماعی کوششیں کی جانی چاہئیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago