Categories: بھارت درشن

عمران خان کا افغانستان دورہ ،پاکستان، افغانستان تعلقات کی بحالی میں معاون ثابت ہوگا؟

عمران خان کا افغانستان دورہ ،پاکستان، افغانستان تعلقات کی بحالی میں معاون ثابت ہوگا؟

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان جمعرات کو کابل کا دورہ کر رہے ہیں۔ عمران خان کا یہ دورہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ اس سے قبل اپنی مدت کار میں عمران خان نے افغانستان کا دورہ نہیں کیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان دونوں ہمسایہ ملک ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ، افغانستانی صدر اشرف غنی کی دعوت پر سرکاری دورہ کررہے ہیں۔ اس سرکاری دورہ میں دوطرفہ تعلقات ، افغان امن ، تجارت اور دیگر امور پر بات چیت کی امید ہے۔

On the invitation of President Ashraf Ghani, Prime Minister @ImranKhanPTI will visit Kabul, Afghanistan today.#PMIKinKabul pic.twitter.com/PqoKzLPAi9

— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) November 19, 2020

بی بی سی اردو کے مطابق ’’پاکستان کے وزیراعظم عمران خان (آج) جمعرات کو پہلے سرکاری دورے پر ہمسایہ ملک افغانستان روانہ ہو رہے ہیں۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر افغانستان کا دورہ کر رہے ہیں جہاں دوطرفہ تعلقات، افغان امن عمل، دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تجارت اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہو گی۔‘‘

طالبان اور امریکہ کشیدگی:

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہےجب افغانستان اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کے باوجود ملک میں شدت پسندی نے ایک الگ رخ اختیار کر لیا ہے۔ دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے مابین بین الاقوامی مذکرات دوماہ گزر جانے کے بعد بھی باقاعدہ طور پر کچھ حل کے ا مکانات نظر نہیں آرہے ہیں۔

دل چسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ سنیچر کو پاکستانی وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی اور پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے ایک مشترکہ پریس کانفرس میں افغانستان پر الزام لگایاتھا کہ ہندستان ، افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔ اس طرح کے الزامات کے بیچ عمران خان کا پاکستان دورہ کس قدر کامیاب ہوتا ہے یہ دیکھنے والی بات ہوگی۔ تاہم افغانستان کی طرف سے اس الزامات کو خارج کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی ہمسایہ ملک کے خلاف استعمال نہیں کی جاتی ہے۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستانی فوج کے ترجمان کی طرف سے منعقدہ پریس کانفرنس کی ہر طرف مذمت کی گئی کیوں کہ افغان سرکار نے پاکستان کو دوٹوک میں سمجھا دیا کہ اس طرح کی غیر ذمہ دارانہ بیان دینےسے پاکستان کو پرہیز کرنا چاہیے۔

This is the Prime Minister’s first visit to Afghanistan since assuming office. The Prime Minister’s delegation will comprise the Foreign Minister, Adviser for Commerce and Investment, and senior officials.

— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) November 19, 2020

وزیراعظم کے اس دورے سے تین دن قبل ہی مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد افغانستان کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں اور انھوں نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور دیگر حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے پر بات چیت کی ہے۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان یہ سرکاری دورہ کتنا کامیاب ہوتا ہے یہ دیکھنے والی بات ہوگی تاہم افغانستان ، ہندستان کا قریبی دوست مانا جاتا ہے ۔ اس قربت میں کیا عمران خان کوئی سیندھ لگاپائیں گے؟ ماہرین کی مانے تو یہ بس پاکستان کی خامہ خیالی سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago