Categories: قومی

اشفاق اللہ کی آزادی میں گرانقدر شراکت نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتی رہے گی : نڈا

اشفاق اللہ کی آزادی میں گرانقدر شراکت نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتی رہے گی : نڈا

نئی دہلی ، 22 اکتوبر

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا نے امر شہید اشفاق اللہ خان کے یوم پیدائش پر انہیں سلام پیش کیا اور کہا کہ آزادی میں ان کی گرانقدر شراکت ہمیشہ نوجوانوں کو متاثر کرتی رہے گی۔

نڈا نے جمعرات کے روز ٹویٹ کیا اور کہا ، "ملک ما کے بہادر بیٹے ، امر شہید اشفاق اللہ خان کے یوم پیدائش پر انہیں سلام ، جس نے ملک کے دفاع اور آزادی کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔" کاکوری کیس میں آپ کا بیش قیمت کردار ، نوجوانوں کو ہمیشہ قوم کی خدمت کے لیے ترغیب دیتی رہے گی۔

اشفاق 22 اکتوبر 1900 کو شاہجہان پور میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ چھ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے ۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago