Categories: قومی

این ایچ بی سی نے سکم میں جے پی سی ایل کے 120 میگاواٹ کے رینگٹ-IV ایچ ای پروجیکٹ کو لینے کے لئے منظور شدہ ریزولوشن پلان کے نفاذ کے لئے قطعی سمجھوتے پر دستخط کئے

<p dir="RTL">ہندوستان کی پریمیر ہائیڈرو پاور کمپنی این ایچ پی سی لمیٹیڈ نے سکم میں جل پاور کارپوریشن لمیٹیڈ (جے پی سی ایل) کے 120 میگاواٹ (ایم ڈبلیو) رینگٹ-<span dir="LTR" lang="EN-US">IV</span> ایچ ای پروجیکٹ کی ذمہ داری لینے کے سلسلے میں منظور شدہ ریزولوشن منصوبے کے نفاذ کے لئے 13 جنوری 2021 کو فیصلہ کن اور ایک قطعی سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔ این ایچ پی سی ریزولوشن پروفیشنل اور سیکیورڈ فائنانشیل کریڈیٹرس (پی ایف سی اور پی این بی) کے درمیان اس سمجھوتے پر دستخط کئے گئے۔ اس موقع پر این ایچ پی سی کے ٹیکنیکل ڈائریکٹر جناب وائی کے چوبے، این  ایچ پی سی کے مالی امور کے ڈائریکٹر جناب آر پی گوئل اور این ایچ پی سی اور پی ایف سی کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔</p>
<p dir="RTL"><img id="Picture_x0020_1" src="http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/PressReleasephotoPFV2.jpg" alt="http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/PressReleasephotoPFV2.jpg" /></p>
<p dir="RTL">نیشنل کمپنی لاٹرائیبونل (این سی ایل ٹی) حیدر آباد بنچ نے جل پاور کارپوریشن لمیٹیڈ (جے پی سی ایل) کو لینے کے لئے این ایچ پی سی کے ریزولوشن پلان کو منظوری دے دی ہے۔این ایچ پی سی نے اپنے ریزولوشن پلان داخل کردیا ہے اور اسے 24 جنوری 2021 کو کمیٹی آف کریڈٹرس (سی او سی) کے ذریعے کامیاب ریزولوشن درخواست دہندہ قر ار دیاگیا تھا۔ اس پروجیکٹ کی کل لاگت تقریباً 943.20 کروڑ روپے ہے۔ لینکوتیستا ہائیڈرو پاور لمیٹیڈ کے بعد جل پاور کارپوریشن لمیٹیڈ ایسی دوسری کمپنی ہے، جسے این ایچ پی سی کے ذریعے این سی ایل ٹی عمل کے ذریعے حاصل کیا گیا ہے۔</p>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago