Categories: قومی

دہلی میں دیوالی سے قبل فضائی آلودگی بے قابو،لوگوں میں شدید بے چینی

<h3 style="text-align: center;">دہلی میں دیوالی سے قبل فضائی آلودگی بے قابو،لوگوں میں شدید بے چینی</h3>
<p style="text-align: right;">نئی دہلی،09نومبر(انڈیا نیرٹیو)</p>
<p style="text-align: right;"> دیوالی سے قبل دہلی میں کورونا اور فضائی آلودگی بے قابو ہوتی نظر آرہی ہے اگر یہی حال رہا تو تہوار کے اس موسم میں آئندہ چند دنوں میں کیا حال ہوگا اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے۔ راجدھانی دہلی میں آلودگی کی وجہ سے آسمان میں کہرے کی چادر کے درمیان سانس لینا مشکل ہو رہا ہے۔ دمہ کے مریضوں کا برا حال ہے۔ بچے اور بوڑھے بھی بہت سی پریشانیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس درمیان کورونا بے قابو ہونے کے پیش نظر عام لوگوں کو سڑکوں پر ماسک کے بغیر دیکھا جاسکتا ہے۔ لوگ دھویں کے ساتھ آنکھوں میں جلن کی شکایت کر رہے ہیں۔</p>
<p style="text-align: right;">دہلی کے مصروف ترین چوراہوں میں سے ایک آئی ٹی او پر پیر کی صبح ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 472 ’سنگین‘ زمرہ میں ہے۔ آنند وہار میں 484 اور منڈکا میں 470 تھا۔ وزیر پور میں 468 اور اوکھلا فیز۔2 میں 465رہا۔ ان سبھی جگہوں پر اے کیو آئی ’سنگین‘ زمرے میں ہے۔ایئر کوالٹی کے مطابق اے کیو آئی کو صفر سے پچاس کے درمیان ’اچھا‘ 51سے 100 کے درمیان ’اطمینان بخش‘، 101 اور 200 کے درمیان ’درمیانہ‘، 201 اور 300 کے درمیان ’خراب‘، 301 اور 400 کے درمیان ’نہایت خراب‘ اور 401 سے 500 کے درمیان ’سنگین‘ سمجھا جاتا ہے۔ایئر کوالٹی کے مطابق اے کیو آئی کو صفر سے پچاس کے درمیان ’اچھا‘ 51سے 100 کے درمیان ’اطمینان بخش‘، 101 اور 200 کے درمیان ’درمیانہ‘، 201 اور 300 کے درمیان ’خراب‘، 301 اور 400 کے درمیان ’نہایت خراب‘ اور 401 سے 500 کے درمیان ’سنگین‘ سمجھا جاتا ہے۔</p>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago