Categories: قومی

سشیل مودی کا ٹویٹ ، کارکن کا عہدہ کوئی نہیں چھین سکتا ، جو بھی ذمہ داری ملے گی اسے نبھا ؤں گا 

<h3 style="text-align: center;">سشیل مودی کا ٹویٹ ، کارکن کا عہدہ کوئی نہیں چھین سکتا ، جو بھی ذمہ داری ملے گی اسے نبھا ؤں گا</h3>
<p style="text-align: right;">پٹنہ ، 15 نومبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p style="text-align: right;"> بہار کا اگلاوزیر اعلیٰ کون ہوگا اس کو لے کر ابھی تک تذبذب برقرار ہے۔ ادھر بی جے پی کے سینئر  لیڈر سشیل کمار مودی نے اتوار کو ٹویٹ کیا کہ بی جے پی اور سنگھ پریوار نے 40 سال کی سیاسی زندگی میں مجھے اتنا کچھ دیا ہے کہ کسی اور کو نہیں ملا ہوگا۔ آئندہ بھی جو ذمہ داری دی جائے گی اس کو بھی نبھائیں گے۔ کوئی بھی کارکن کا عہدہ نہیں چھین سکتا۔ سشیل مودی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کٹیہار سے نومنتخب ایم ایل اے تارکشور پرساد کو بی جے پی قانون ساز پارٹی کا لیڈر اور بتیاسے چوتھی بار ایم ایل اے رینو دیوی کو بی جے پی قانون ساز پارٹی کے نائب لیڈر کی حیثیت سے مبارک باد دی۔</p>
<p style="text-align: right;">جے ڈی یو صدر نتیش کمار کواین ڈی اے کا لیڈر منتخب کیا گیا تھا اور اس سے نتیش کمار کے وزیر اعلی ٰبننے کی راہ ہموار ہوگئی تھی۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ نتیش کمار کو این ڈی اے کی مشترکہ میٹنگ میں اس اتحاد کا لیڈر منتخب کیا گیا۔ اس میٹنگ کے بعد نتیش کمارگورنر ہاؤس گئے اور انہوں نے گورنر فاگو چوہان سے ملاقات کی اور حکومت بنانے کے لیے دعویٰ اور خط پیش کیا۔ نتیش کمار نے میڈیا کو بتایا کہ پیر 16 نومبر کو شام 4 سے ساڑھے 4 بجے کے درمیان حلف برداری کی تقریب ہوگی۔</p>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago