قومی

مال برداری ٹریفک سے آمدنی  میں اضافہ

مال برداری ٹریفک سے آمدنی  میں اضافہ

پچھلے سال کے مقابلے  گزشتہ تین برسوں کے دوران ریلوےکی طرف سے مال برداری  ٹریفک سے آمدنی میں فیصد اضافہ درج ذیل ہے:

(کروڑ میں)

سال

مال برادری سے آمدنی

 گزشتہ سال کے مقابلے میں فرق

فیصد فرق

2019-20

1,13,487.89

(-)13,944.83

(-)10.94%

2020-21

1,17,231.82

3,743.93

3.30%

2021-22

1,41,096.39

23,864.57

20.36%

23-2022 (نومبر2022 تک)

1,03,846.98

14,442.51

16.15%

ہندوستانی ریلوے اپنے گاہکوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ اس کی توجہ بروقت دستیابی، قابل اعتماد سروس اور کارگو کی مناسب ہینڈلنگ کے لحاظ سے مال برداری کی ضروریات کو پورا کرنے پر مرکوز ہے۔ ریلوے کی وزارت کے پاس جنرل پرپز ویگنز اسپیشل پرپس/زیادہ گنجائش والے ویگنز اور آٹوموبائل کیریئر ویگنز میں  سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی اسکیمیں ہیں۔ ریلوے نے  ریل پرووجیکٹوں  کی تیزی سے منظوری.  اور عمل درآمد کے لیے مختلف اقدامات کئے ہیں.  جن میں  ٹریفک کی سہولت میں اضافہ (i) گتی شکتی یونٹس کا قیام (ii) پروجیکٹوں کی ترجیحات.

(iii) ترجیحی پروجیکٹوں  پر فنڈز مختص کرنے میں خاطر خواہ اضافہ (iv) فیلڈ کی سطح پر اختیارات والا وفد (v) مختلف سطحوں پر پروجیکٹوں کی پیش رفت کی قریبی نگرانی. اور (vi) زمین کے حصول، جنگلات اور جنگلی حیات  سے متعلق  منظوریوں میں تیزی لانے . اور پروجیکٹوں سے متعلق دیگر. مسائل کو حل کرنے کے لیے ریاستی حکومتوں.  متعلقہ حکام کے ساتھ باقاعدہ جائزہ لینا۔

یہ اطلاع ریلوے، کمیونکیشن اور الیکٹرانک اور اطلاعاتی  ٹیکنالوجی کے. وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago