وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ

اب لوگ پہلے سے زیادہ ان چیزوں پر بھروسہ کرنے لگے ہیں اور یوگا

شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج)، وزیر اعظم کے دفتر ،عملہ، عوامی شکایات ،پنشن، ایٹمی توانائی اور خلائی امور کے مملکتی وزیرڈاکٹر جتیندر سنگھ نے. آج کہا کہ کورونا نے ہمیں اپنے اصل ہندوستانی ثقافتی اخلاقیات کی طرف لوٹنے کا متحمل بنا دیا ہے۔ ہاتھ دھونا اور نمستے جیسی اخلاقی روایت اورطرز عمل اور زیادہ طاقت کے ساتھ لوگوں میں عام ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا ، کووڈ نے قومی ترجیح کے طور پر ہم سب کو صحت کی دیکھ بھال کی اہمیت کے رُخ پر بیدار کیا ہے. اور دنیا کو سماجی دوری والے حفظان صحت ، صفائی ستھرائی،یوگا، آیوروید اور دیگر روایتی ادویات وغیرہ کی خوبیوں سے بھی باخبر کیا ہے۔
اب لوگ پہلے سے زیادہ ان چیزوں پر بھروسہ کرنے لگے ہیں . اور یوگا . آیوروید وغیرہ میں ایک نئی دلچسپی پیدا ہوئی ہے. جن پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ہمیشہ زور دیا ہے۔ وہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (آئی آئی پی اے) میں "صحت مند رہنے کی داخلی کوششوں کے طریقوں" کے سلسلے میں سدھ گرو کے ساتھ ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔

اچھی حکمرانی کا بنیادی مقصد عام شہریوں کی زندگی میں آسانی پیدا کرنا

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اپنے مشاہدے کی روشنی میں بتایا کہ  کیا .خاص طور پر لاک ڈاؤن کے دوران  بہت سے لوگوں نے نہ صرف اپنی وقت مدافعت بڑھانے بلکہ تنہائی اور اضطراب کی کیفیت پر قابو پانے کیلئے بھی یوگا کا سہارا لیا۔  انہوں نے کہا کہ کوویڈ کے بعد کے عہد میں جو تبدیلیاں سامنے آئیں گی. اُن میں سے ایک یہ ہوگی کہ جو لوگ لاک ڈاؤن کے دوران میں یوگا کے عادت بن چکے ہیں. وہ کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد بھی  غالب امکان ہے کہ اس پر عمل پیرا رہیں گے. اور اس طرح یہ عادت  زندگی بھر کیلئے ایک نعمت میں بدل جائے گی۔

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ اچھی حکمرانی کا بنیادی مقصد عام شہریوں کی زندگی میں آسانی پیدا کرنا ہے۔ یہ کہتے ہوئے انہوں نے سدھ گرو کی اس بات کی بھرپور حمایت کی. کہ خوش اور خوش کن منتظمین زندگی کے ہر شعبے میں خوشیاں پھیلائیں گے۔

وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…