Categories: قومی

وزیراعظم مودی 5 نومبرکو ورچوول گلوبل انویسٹر راونڈ ٹیبل کی کریں گے صدارت

<h3 style="text-align: center;">وزیراعظم مودی 5 نومبرکو ورچوول گلوبل انویسٹر راونڈ ٹیبل کی کریں گے صدارت</h3>
<p style="text-align: right;">نئی دہلی،03نومبر(انڈیا نیرٹیو)</p>
<p style="text-align: right;"> وزیراعظم نریندر مودی 5 نومبر 2020 کو ورچوول گلوبل انویسٹر راونڈ ٹیبل (وی جی آئی آر) کی صدارت کریں گے۔ یہ وی جی آئی آر بھارت سرکاری کی وزارت خزانہ اورنیشنل انویسٹمنٹ اینڈ انفرا اسٹرکچر فنڈ کی طرف سے منعقد کی جارہی ہے۔ یہ سرکاردہ عالمی ادارہ جاتی سرمایہ کاروں، بھارتی کاروباری لیڈروں اور بھارت سرکار کے اعلی فیصلہ سازوں نیز فائننشیل مارکٹ ریگولیٹروں کے درمیان ایک خصوصی بات چیت ہے۔ مرکزی وزیر خزانہ، وزیر مملکت، آر بی آئی کےگورنر کے علاوہ ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی، رتن ٹاٹا، نندن نیلکانی، دیپک پاریکھ بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔</p>
<p style="text-align: right;">اس راؤنڈ ٹیبل میں دنیا کے بڑے 20پنشن اور سوورین ویلتھ فنڈزکی شرکت ہوگی، جن کی کل سرمایہ کاری تقریباً 6 ٹریلین امریکی ڈالر ہے۔ یہ عالمی ادارہ جاتی سرمایہ کار اہم علاقوں کی نمائندگی کرتے ہیں، جن میں امریکہ، یوروپ، کناڈا، کوریا، جاپان،مشرق وسطی، آسٹریلیا اور سنگا پور شامل ہیں۔ اس تقریب میں ان فنڈزکے اہم فیصلہ ساز یعنی سی ای اوز اور سی آئی اوز شرکت کریں گے۔ ان میں کچھ سرمایہ کاری پہلی مرتبہ بھارت سرکار کے رابطے میں آئیں گے۔ عالمی سرمایہ کاروں کے علاوہ راونڈ ٹیبل میں بہت سے اعلی بھارتی کاروباری لیڈر بھی شرکت کریں گے۔مرکزی وزیر خزانہ، وزیر مملکت، آر بی آئی کےگورنر کے علاوہ ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی، رتن ٹاٹا، نندن نیلکانی، دیپک پاریکھ بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔مرکزی وزیر خزانہ، وزیر مملکت، آر بی آئی کےگورنر کے علاوہ ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی، رتن ٹاٹا، نندن نیلکانی، دیپک پاریکھ بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔</p>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago