قومی

پینے کے پانی کے کنکشن کے ساتھ آنگن واڑی

پینے کے پانی کے کنکشن کے ساتھ آنگن واڑی

جل جیون مشن کے تحت، اسکولوں اور آنگن واڑی مراکز میں نلکے کے پانی کی فراہمی . کے لیے 2 اکتوبر 2020 کو ملک گیر مہم شروع کی گئی۔ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی جانب. سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق، مہم کے آغاز کے بعد سے. 3 فروری 2023 تک، اسکولوں میں نل کے پانی کی فراہمی اگست 2019 میں 4.47 لاکھ (43فیصد) سے بڑھ کر 8.99 لاکھ (87فیصد) ہو گئی ہے، اور آنگن واڑی مراکز بھی . اگست 2019 میں 4.43 لاکھ (40فیصد) سے بڑھ کر 9.22 لاکھ (82فیصد) ہو گئے ہیں۔

یہ جانکاری جل شکتی کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل. نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

نل کے پانی کی یقینی فراہمی کے ساتھ، جے جے ایم لوگوں کے ‘معیار زندگی’. کو بہتر بنانے کے لئے. ان کے ‘زندگی گزارنے میں آسانی.، پیدا کرنے میں خاص طور پر خواتین اور بچوں کے لیے ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ گھر کے احاطے. اسکولوں اور  اے ڈبلیو سی  میں پینے کے صاف پانی کی یقینی دستیابی صحت کو بہتر بنانے اور اس طرح دیہی آبادی کی سماجی و اقتصادی حالت میں مدد کرتی ہے۔ اس سے دیہی خواتین اور لڑکیوں کی مشقت بھی کم ہوتی ہے. جو خاندان کے لیے پانی لانے کے لیے لمبا فاصلہ طے کرتی ہیں۔ مشن کے نفاذ کے ساتھ، آمدنی پیدا کرنے کے مواقع میں خواتین کی شرکت میں بھی بہتری آنے. کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کے اسکول کے دنوں میں ہونے والے نقصان اور صحت کے منفی اثرات میں کمی کی توقع ہے۔

جل شکتی کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

خواتین اور بچوں کے لیے ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ گھر کے احاطے، اسکولوں اور.  اے ڈبلیو سی  میں پینے کے صاف پانی کی یقینی دستیابی صحت کو بہتر بنانے اور اس طرح دیہی آبادی کی سماجی و اقتصادی حالت میں مدد کرتی ہے۔ اس سے دیہی خواتین اور لڑکیوں کی مشقت بھی کم ہوتی ہے

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago