Categories: قومی

جموں و کشمیر  میں تعینات فوجی پرواز اکائی نے سالانہ پرواز ٹرافی جیتی

جموں و کشمیر  میں تعینات فوجی پرواز اکائی نے سالانہ پرواز ٹرافی جیتی

چیف آف آرمی اسٹاف  فلائٹ سیفٹی ٹرافی کا قیام انڈین  آرمی ایوی ایشن کو ر یونٹوں کے درمیان پروازوں کی حفاظت سے متعلق کو ششوں کو بڑھا وا دینے کے مقصد  سے کی گئی  تاکہ فوجی کمانڈروں کو جنگ کے حالات میں فیصلہ کن سبقت مل سکے۔  یہ ٹرافی  ہندوستانی فوج کی ایوی ایشن  کور میں ان اکائیوں کو عطا کی جاتی ہے  جو پرواز کی سلامتی  کو فروغ  دینے کے لئے وقف ہو کر کام کرتی ہیں۔ فوج کی ایوی ایشن کو ر اعلی سطح کی تکنیکی طور پر با صلاحیت  اکائی  ہے جو تیسری ڈائمینشن سطح پر کام کرتی ہے۔  پرواز کی حفاظت ، امن اور فوجی مہم میں مساوی طور  سے کافی  اہمیت  رکھتی ہے۔ اس ایوارڈ  کو عطا کرنے میں مختلف اہم پہلو وٗ ں کو شامل کیا جاتا  ہے، جس میں کمانڈروں کا  فیلڈ پروموشن، اکائی میں حادثہ/ واقعہ  کے معاملے ، رکھ رکھاؤکے ضوابط کی تعمیل، بہتر مشقوں  کے نفاذ اور اڑان سلامتی سے جڑی ایسی کوشش جن کا بیورا اکٹھا /جمع کرنے لائق ہو، وغیرہ شامل ہیں۔

مرکز کے زیر انتظام  جموں کشمیر میں 20- 2019  میں تعینات کی گئی فوج کی 663  ویں  آرمی ایوی ایشن کور کو پہلا مقام حاصل  ہوا ہے۔ یہ اسکواڈ رن  میں سے ایک ہے، جو لائن آف کنٹرول پر فوجی مہموں  اور وادی کشمیر میں دراندازی  روکنے کی  مہموں میں سرگرم رول ادا  کرتی ہیں ۔ فوج کے سربراہ  جنرل منوج مکند نرو نے  نے فوجی کمانڈروں  کے پروگرام  کے اختتام ہر اکائی کے کمانڈنگ  آفیسر اور صوبے دار میجر کوسی  اوا ے ایس ، اڑان سلامتی ٹرافی عطا کی۔

چیف آف آرمی اسٹاف  فلائٹ سیفٹی ٹرافی کا قیام انڈین  آرمی ایوی ایشن کو ر یونٹوں کے درمیان پروازوں کی حفاظت سے متعلق کو ششوں کو بڑھا وا دینے کے مقصد  سے کی گئی  تاکہ فوجی کمانڈروں کو جنگ کے حالات میں فیصلہ کن سبقت مل سکے۔  یہ ٹرافی  ہندوستانی فوج کی ایوی ایشن  کور میں ان اکائیوں کو عطا کی جاتی ہے  جو پرواز کی سلامتی  کو فروغ  دینے کے لئے وقف ہو کر کام کرتی ہیں۔ فوج کی ایوی ایشن کو ر اعلی سطح کی تکنیکی طور پر با صلاحیت  اکائی  ہے جو تیسری ڈائمینشن سطح پر کام کرتی ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago