Categories: قومی

مسلح افواج کے یوم پرچم سی ایس آر کانکلیو:رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے صنعت سے اے ایف ایف ڈی فنڈمیں فراخ دلانہ تعاون جاری رکھنے کی اپیل کی

Armed Forces Flag Day

مسلح افواج یوم پرچم سی ایس آر کانکلیو کا دوسرا یڈیشن 4 دسمبر 2020 کو نئی دہلی میں بطور  ویبنار منعقد کیا گیا۔ رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے ویبنار کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ  حکومت نے ملک کی ترقی میں نجی شعبے کے کردار  اور اہمیت کو  تسلیم کیا ہے۔   2014 سے  ، جب اے این ڈی اے    اقتدار میں آئی ہے، حکومت نے نجی شعبے کو  ترقی دینے کی   ترغیب دی۔  رکشا منتری نے کہاکہ  دفاعی شعبہ جو  نجی شعبے کے لئے پابند نہیں تھا، اب ہندستانی   نجی شعبے کو  بھی خوش آمدید کہنے کے لئے کھلا ہے۔

مسلح افواج کے یوم پرچم سی ایس آر کانکلیو

انہوں نے کہا کہ یوم پرچم اے ایف  ایف ڈی فنڈ میں  تعاون کرکے . اس ذمہ داری کو  پورا کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ہمارے  سابق فوجیوں. ای ایس ایم  کی خدمات  کے جذبے کو  یاد کرتے ہوئے.  وزیر دفاع نے کہاکہ کووڈ -19 وبا کے  سخت دور کے دوران  بھی.   انہوں نے  رابطے کا پتہ لگانے، معاشرے کی نگرانی  اور کورنٹائن انتظام  وغیرہ جیسے کاموں میں مقامی انتظامیہ کی مدد کی ہے۔

رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ

سابق فوجی بہبودی محکمے کے سکریٹری جناب روی کانت نے کہاکہ مرکزی فوجی بورڈ. (کے ایس بی)  سابق فوجیوں  اور ان کے اوپر منحصر  افراد کی  بہبود کے لئے  پرعزم ہے۔  کے ایس بی ایئر کوموڈر بی اہلوالیہ  کے  سکریٹری نے  مسلح دستہ یوم پرچم  فنڈ سے مالی فنڈ بہبودی. اسکیموں  کے بارے میں واقف کرایا۔  کے ایس بی  حکومت ہند کا  سب سے اعلی  ادارہ ہے.   جو سابق فوجیوں  اور ان پر انحصار کرنے والوں اور انکی باز آباد کاری کے لئے پالیسیاں بناتا ہے۔ اے  کو کے ایس بی  کے ذریعہ  انتظامیہ کے طور پر    کنٹرول کیا جاتا ہے۔

فنڈمیں فراخ دلانہ تعاون جاری رکھنے کی اپیل کی

اے  ایف ایف ڈی فنڈ کا استعمال  ان فوجیوں کے   کنبوں کی  باز آباد کاری. اور بہبود کے لئے   کیاجا تا ہے جنہوں نے  اپنی زندگی کو  فرض کی راہ میں  آگے رکھا ، ساتھ ہی ان فوجیوں کے لئے جو معذوری کا شکار ہوگئے.  بزرگ  غیر پنشن یافتہ  فوجیوں کی بیواؤں اور یتم بچوں کی پرورش کے لئے بھی  کیا جاتا ہے۔  عطیات، یتیم عطیات اور کچھ دیگر عطیات کے ذریعہ بھی مالی امداد دی جاتی ہے۔

Armed Forces Flag Day

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago