Categories: قومی

این آئی اے کی گرفت میں آئے اصغر کے تار بنگلہ دیشی تنظیم سے منسلک

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ضلع کے ڈھاکہ علاقہ کے جامعہ ماریا مسوا مدرسہ سے این آئی اے کی ٹیم کے ذریعہ گرفتار کئے گئے اصغر علی کا تار بھوپال میں ہونے والی دہشت گردانہ سازش سے جڑا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بھوپال معاملہ میں اصغر کی گرفتاری سے قبل چھ دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔اصغر کے روابط بنگلہ دیشی  تنظیم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش (جے ایم بی) سے منسلک ہونے کا اشارہ ہے۔ موتیہاری کے ایس پی ڈاکٹر کمار آشیش نے بھی اس تصدیق کی ہے۔ضلع کے پلنوا تھانہ علاقہ کے گاد سسوانیا رہائشی اصغر علی اسے این آئی اے کی ٹیم نے منگل کے روز ڈھاکہ تھانہ پر قریب پانچ گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد قریب ساڑھے دس بجے رات میں اسے اپنے ساتھ لے کر چلی گئی۔ ٹیم نے اصغر علی کے کمرے سے ضبط کئے گئے اس کے لیپ ٹاپ اور بیگ کو بھی اپنے ساتھ لے گئی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ بنگلہ دیش میں قائم تنظیم جماعت المجاہدین (جے ایم بی)، جس سے اصغر کے منسلک ہونے کا اشارہ دیا گیا تھا، اس پر حکومت ہند نے 2019 میں پابندی عائد کر دی تھی۔ لیکن اس کے کچھ ارکان سلیپر کے ذریعے یہاں مسلسل ممبران کی پرورش کر رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مارچ میں مدھیہ پردیش میں بھی کچھ مضبوط ثبوت ملے ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago