Categories: قومی
آسام، بنگال، کیرالہ، تمل ناڈو، پڈوچیری میں قانون ساز اسمبلی انتخابات کا اعلان
 <span style="background-color: rgb(247, 247, 247); font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right;"> الیکشن کمیشن نے جمعہ کے روز مغربی بنگال اور آسام سمیت چار ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطہ پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کا اعلان کردیا چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے یہاں پریس کانفرنس میں مختلف مراحل پر آسام ، مغربی بنگال ، کیرالہ اور تمل ناڈو اور پڈوچیری میں ووٹنگ کی تاریخوں کا اعلان کیا۔ آسام میں تین مراحل میں اور سیاسی طور پر زیر بحث مغربی بنگال میں آٹھ مراحل میں پولنگ کرانے اعلان کیا گیا۔ تمل ناڈو ، کیرالہ اور پڈوچیری میں ایک مرحلے میں انتخابات ہوں گے۔
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 27 مارچ کو ووٹ ڈالے جائیں گے جبکہ آخری مرحلہ 29 اپریل کو ہوگا۔ تمام حلقوں کے ووٹوں کی گنتی 2 مئی کو ہوگی۔ ایک ہی مرحلے میں 6 اپریل کو تامل ناڈو ، کیرالہ اور پڈوچیری میں پولنگ ہوگی۔<br style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);" />
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">مسٹر اروڑا کے مطابق آسام میں پہلے مرحلے کے انتخابات کے لئے 2 مارچ کو نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا ، جبکہ دیگر دو مراحل کے لئے نوٹیفکیشن 5 مارچ اور 10 مارچ کو جاری کیا جائے گا۔ اس ریاست میں 27 مارچ ، یکم اپریل اور 6 اپریل کو پولنگ ہوگی۔<br style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);" />
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">ان تمام ریاستوں کی 824 اسمبلی نشستوں پر انتخابات ہوں گے، جن میں 18.86 کروڑ ووٹرز اپنا حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ اس کے لئے دو لاکھ 70 ہزار پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);"> الیکشن کمیشن نے جمعہ کے روز مغربی بنگال اور آسام سمیت چار ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطہ پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کا اعلان کردیا چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے یہاں پریس کانفرنس میں مختلف مراحل پر آسام ، مغربی بنگال ، کیرالہ اور تمل ناڈو اور پڈوچیری میں ووٹنگ کی تاریخوں کا اعلان کیا۔ آسام میں تین مراحل میں اور سیاسی طور پر زیر بحث مغربی بنگال میں آٹھ مراحل میں پولنگ کرانے اعلان کیا گیا۔ تمل ناڈو ، کیرالہ اور پڈوچیری میں ایک مرحلے میں انتخابات ہوں گے۔<br style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);" />
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">ان تمام ریاستوں کی 824 اسمبلی نشستوں پر انتخابات ہوں گے، جن میں 18.86 کروڑ ووٹرز اپنا حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ اس کے لئے دو لاکھ 70 ہزار پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago