Categories: قومی

آسٹریلیائی آرمی چیف کا راجستھان کا دورہ، پوکھرن میں فائر پاور ڈیمو کا گواہ بنے

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جیسلمیر، 11 مارچ (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
آسٹریلیائی آرمی چیف جنرل رچرڈ میکسویل بر اے او، ڈی ایس سی، ایم وی او نے اپنے چار روزہ دورے کے دوران لونگے والا، پوکھرن اور جودھ پور کا دورہ کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
لونگے والا پہنچنے پر ڈیزرٹ کور کے جی او سی لفٹنینٹ جنرل راکیش کپور نے آسٹریلیائی سی او اے ایس کا استقبال کیا، جس کے بعد انہوں نے 1971 کی پاک بھارت جنگ میں بھارتی فوج کے شہیدوں کی یاد میں بنے لونگے والا وار میموریل پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے ہندوستانی فوجیوں کی قدروں اور بہادری کو دیکھنے کے لئے وار میموریل بنانے اور عام آدمی کی پہنچ کے لیے فوج کی کوششوں کو سراہا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
لیفٹیننٹ جنرل رچرڈ بر نے پوکھرن فیلڈ فائرنگ رینج کا بھی دورہ کیا، جہاں انہوں نے آرمر، آرٹلری، انفنٹری اور ایوی ایشن کے اثاثوں پر مشتمل مشترکہ ہتھیاروں کی فائرنگ کی مشق میں دیسی ہتھیاروں کے پلیٹ فارمز کا مظاہرہ دیکھا۔ وزٹنگ جنرل نے ہندوستانی فوجیوں کی طاقت اور مختلف علاقوں اور مشکل حالات میں کام کرنے کی صلاحیت کو سراہا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago