Categories: قومی
موٹر سائیکل مہم نے دوسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل
 <span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہندوستان کی آزادی کے 75 برس مکمل ہونے پر <span dir="LTR" lang="EN-US" style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">BRO<span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> موٹر سائیکل مہم نے دوسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل کیا اور چار نومبر 2021 کو یہ ٹیم سلی گوڑی پہنچ گئی۔ بی آر او اور انڈین آرمی کے 20 اہلکاروں پر مشتمل ٹیم نے 24 اکتوبر 2021 کو اپنا سفر شروع کیا تھا اور گیارہ دن میں جموں وکشمیر ، پنجاب، اتراکھنڈ، اترپردیش ، بہار اور آسام کا احاطہ کرتے ہوئے تقریبا تین سو کلر میٹر کا فاصلہ طے کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">پہلے مرحلے میں یہ لوگ لیہہ اور لداخ، جموں وکشمیر اور ہماچل پردیش کے اوبڑکھابڑ اور پہاڑی علاقوں سے گزرے۔ دوسرے مرحلے کا سفر سری نگر، رام بن، جموں اور شی کیش کے پہاڑی راستوں میں طے ہوا۔ اپنے سفر کے آخری آدھے حصے میں ٹیم نے شمال، وسطی اور درمیانی گنگائی میدان کا راستہ طے کیا اور یوپی اور بہار کے مذہبی مقامات /شہروں رشی کیش، پریاگ راج، بودھ گیا اور وارانسی کا احاطہ کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ٹیم کے ارکان کا ہر جگہ عوام نے گرم جوشی کے ساتھ خیر مقدم کیا اور گھل مل گئے۔ کشمیر کے اسکولی بچوں اور مقامی نوجوانوں سے ٹیم نے بات چیت کی اور انھیں قوم کی تعمیر میں حصہ لینے کے لئے حوصلہ افزائی کی اور انھیں بی آر او /فوج میں شامل ہونے کی ترغیب دی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جموں ، چنڈی گڑھ، رشی کیش اور سلی گوڑی میں ٹیم کے ارکان کو سابق فوجیوں اور شجاعت کے انعام یافتگان سے ملوانے کا نظم کیا گیا تھا۔ ٹیم ارکان پنچکولہ، جموں اور رشی کیش میں اولڈ ہوم بھی گئے اور بزرگوں کی خریت پوچھی۔ سری نگر جموں،رشی کیش اور اسّی گھاٹ، یوپی میں اسکولی بچوں اور این سی سی کیڈس کے ساتھ  بات چیت ہوئی اور ٹیم نے انھیں اپنے تجربات سے آگاہ کیا اور انھیں بتایا کہ کس طرح تعلیم کے ذریعہ وہ بااختیار بن سکتے ہیں۔ ٹیم نے اسکولی بچوں میں کتابیں ، بیگ اور لکھنے پڑھنے کی چیزیں تقسیم کیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سری نگر، رشی کیش اور اسّی گھاٹ، یوپی میں بی آر او پروجیکٹوں کے تحت مختلف مقامات پر 800 سے زیادہ افراد کے لئے مفت طبی کیمپ لگائے گئے۔ شرکاء کو معلوماتی لیکچرز بھی دیئے گئے اور بیماریوں سے بچنے اور کووڈ-19 پروٹوکول پر عمل کرنے کی جانکاری فراہم کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ٹیم نے تنک پور،پریاگ راج، چندولی اورڈارجلنگ میں روڈ سیفٹی سے متعلق بیداری پیدا کرنے کے لئے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا اور چار نومبر 2021 کو بالآخر سلی گوڑی میں اس کا اختتام ہوا جہاں انھوں نے سلی گوڑی میں بی آر او جوانوں کے ساتھ دیوالی منائی،تیسرا مرحلہ پانچ نومبر کو شروع ہوا اور اب یہ ٹیم راجدھانیوں/اہم مقامات، ناتھولا، گنگٹاک، گوہاٹی، تیز پور، ایٹا نگر اور پاسی گھاٹ سے گزرے گی اور دوم دوما میں یہ مرحلہ مکمل ہوگا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago