Categories: قومی

یوگا کی خوب صورتی اس کی سادگی میں ہے: وزیراعظم نریندرمودی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی،15جون</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ یوگا کی خوبصورتی اس کی سادگی میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوگا گھر پر، کام کے وقفے کے دوران یا کسی گروپ میں کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوگا کے لیے کسی کو بھی یوگا چٹائی اور کچھ خالی جگہ کی ضرورت ہے۔وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا یوگا کی خوبصورتی اس کی سادگی میں ہے۔ آپ کو صرف یوگا چٹائی اور کچھ خالی جگہ کی ضرورت ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یوگا گھر پر، کام کے وقفوں کے دوران یا کسی گروپ میں کیا جا سکتا ہے۔مجھے امید ہے کہ آپ باقاعدگی سے اس پرعمل کریں گے۔ غور طلب ہے کہ  آئند ہ21جون کو بین الاقوامی سطح پر   یوگا ڈے منعقد کیا جائے گا۔  </p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یوگا کے عالمی  دن  سے قبل پورے ملک میں حکومتی سطح پر یوگا کی مشق  کو فروغ دینے کیلئے مختلف پروگرام منعقد  کئے جارہے ہیں۔ یوگا  کے عالمی دن یعنی 21جون کو پردھان منتری   جناب  نریندر مودی   سمیت  مرکزی حکومت کے بیشتر   وزرا  ملک  کے الگ الگ   پرودیشوں میں یوگا تقریب کی صدارت کریں گے اور  یوگا کی مشق کریں گے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago