Categories: قومی
نکسلی حملے میں شہید جوانوں کی تعداد بڑھ کر 24 ہوئی، 31زخمی
 <span style="background-color: rgb(247, 247, 247); font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right;"> کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے چھتیس گڑھ کے بیجاپور علاقے میں نکسلی حملے میں نیم فوجی دستوں کے 22 جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور گمشدہ فوجیوں کی جلد واپسی کے لئے دعا کی ۔ محترمہ گاندھی نے اتوار کے روز یہاں جاری بیان میں کہا کہ پورا ملک اپنے فوجیوں کی شہادت کو سلام کرتا ہے ۔ انہوں نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ، سوگوار کنبوں سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ ملک ان بہادر فوجیوں کی شہادت کا ہمیشہ احسان مند رہے گا ۔ انہوں نے نکسلی حملے میں لاپتہ فوجیوں کے سلامت ہونے ، ان کے جلد گھر لوٹنے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی ۔ کانگریس صدر نے کہا کہ ہم ابھی تک نکسلی ازم کے مسئلے کو حل نہیں کر پائے ۔ انہوں نے اس امید ظاہر کی کہ چھتیس گڑھ حکومت نکسلیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مرکزی فورسز کو پورا تعاون فراہم کرے گی ۔
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">) مرکزی وزیر امت شاہ نے آج کہا کہ چھتیس گڑھ کے بیجا پور میں نکسلیوں کے ساتھ مڈبھیڑ میں شہید ہوئے پولیس ملازمین کی قربانی ضائع نہیں جائےگی اور نکسلیوں کے خلاف لڑائی کو اس کے انجام تک لے جایا جائےگا مسٹر شاہ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا،’’جہاں تک اعدادو شمار کا سوال ہے میں کچھ کہنا نہیں چاہتا کیونکہ ابھی سرچ آپریشن چل رہا ہے،دونوں طرف کا نقصان ہوا ہے۔ میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کے گھروالوں اور ملک کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ان جوانوں نے جو خون بہایا ہے وہ ضائع نہیں جائے گا اور ہماری لڑائی اور مضبوطی کے ساتھ جاری رہے گی اور اسے نتیجہ تک لے جایا جائےگا۔‘‘<br style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);" />
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">واضح رہے کہ چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہفتے کو تقریباً چار گھنٹے چلی مڈبھیڑ کے بعد اتوار کو شہید جوانوں کی تعداد پانچ سے بڑھکر 24 ہوگئی اور 31 جوان زخمی ہیں۔<br style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);" />
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">پولیس ذرائع نے مڈبھیڑ کے بعد تازہ اطلاعات کے حوالے سے کہا کہ 24 جوان شہید ہوئے ہیں، وہیں 31 جوانوں کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے تقریباً ایک درجن کو علاج کےلئے دارالحکومت رائے پور بھیج دیا گیا ہے۔ باقی کا علاج یہیں پر اسپتال میں چل رہا ہے ۔ زخمی جوانوں میں بھی کچھ ہی حالت کافی نازک بنی ہوئی ہے۔ پولیس کا خیال ہے کہ کچھ نکسلیوں کے بھی مارے جانے کا خدشہ ہے،جن کی لاش نکسلیوں کے قبضے میں ہی ہے۔<br style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);" />
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">اس دوران مسٹر شاہ اپنا انتخابی دورہ بیچ میں ہی چھوڑ کر دارالحکومت دہلی آرہے ہیں جہاں وہ ایک اعلی سطحی میٹنگ میں حالات کا جائزہ اور آگے کی حاکمت عملی پر بحث کریں گے۔<br style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);" />
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">انہوں نے چھتیس گڑھ کے وزیراعلی کے ساتھ بات کر کے انہیں مرکز کی جانب سے ہر ممکن ممد کی یقین دہانی کی ہے ۔ساتھ ہی سینٹرل ریزرو فورس کے ڈائریکٹر جنرل کو چھتیس گڑھ جاکر حالات کا جائزہ لینے کو کہا ہے۔ اس دوران نکسلیوں کو دبوچنے کےلئے وسیع تلاشی مہم چلائی جارہی ہے۔<br style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);" />
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">موصول اطلاعات کے مطابق بیجا پور کے جنگل میں پہاڑیوں سے گھرے علاقے میں سیکڑوں کی تعداد میں نکسلیوں نے پولیس کی مشترکہ گشتی ٹیم پر حملہ کیا۔ گشتی ٹیم میں بھی سیکڑوں جوان شامل تھے۔ بتایا گیا ہے کہ نکسلی پہاڑوں سے حملہ کررہے تھے۔<span style="background-color: rgb(247, 247, 247); font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right;">) مرکزی وزیر امت شاہ نے آج کہا کہ چھتیس گڑھ کے بیجا پور میں نکسلیوں کے ساتھ مڈبھیڑ میں شہید ہوئے پولیس ملازمین کی قربانی ضائع نہیں جائےگی اور نکسلیوں کے خلاف لڑائی کو اس کے انجام تک لے جایا جائےگا مسٹر شاہ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا،’’جہاں تک اعدادو شمار کا سوال ہے میں کچھ کہنا نہیں چاہتا کیونکہ ابھی سرچ آپریشن چل رہا ہے،دونوں طرف کا نقصان ہوا ہے۔ میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کے گھروالوں اور ملک کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ان جوانوں نے جو خون بہایا ہے وہ ضائع نہیں جائے گا اور ہماری لڑائی اور مضبوطی کے ساتھ جاری رہے گی اور اسے نتیجہ تک لے جایا جائےگا۔‘‘
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">موصول اطلاعات کے مطابق بیجا پور کے جنگل میں پہاڑیوں سے گھرے علاقے میں سیکڑوں کی تعداد میں نکسلیوں نے پولیس کی مشترکہ گشتی ٹیم پر حملہ کیا۔ گشتی ٹیم میں بھی سیکڑوں جوان شامل تھے۔ بتایا گیا ہے کہ نکسلی پہاڑوں سے حملہ کررہے تھے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago