Categories: قومی
نیوز آن اے آئی آر ریڈیو ، لائیو اسٹریم بھارت درجہ بندیوں میں بھوپال 10 سر فہرست میں شامل
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; box-sizing: border-box; font-size: 15pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،<span dir="LTR" style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; box-sizing: border-box; font-size: 15pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">29<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; box-sizing: border-box; font-size: 15pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> جون،  2021/ بھارت میں  چوٹی کے شہروں کی  تازہ ترین درجہ بندی میں  جہاں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آکاشوانی کی لائیو اسٹریم سب سے زیادہ مقبول ہے، بھوپال 10 سر فہرست شہروں میں حال ہی میں شامل ہوا ہے۔ ان شہروں کی فہرست سے خارج ہو گیا ہے چنئی، حیدرآباد کی جگہ تیسرے مقام پر آگیا ہے جبکہ پُنے اور بینگولورو نے بالترتیب اپنی پہلی اور دوسری پوزیشن برقرار رکھی ہے۔  حیدرآباد چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بھارت میں سر فہرست آکاشوانی اسٹریم کی درجہ بندی میں بڑی تبدیلیوں کے تحت  آکاشوانی پنے ساتویں درجے سے اٹھ کر تیسرے درجے پر آگیا ہے۔ اس طرح وہ چار مقام اوپر آگیا ہے۔ ایک بڑی گراوٹ کے طور پر ایف ایم رینبو دلی  پانچویں پوزیشن سے نویں پوزیشن پر آگیا ہے۔ ایف ایم رینبو کوچی فہرست میں نیا نیا شامل ہوا ہے، جبکہ ایف ایم رینبو ممبئی  اب10 سر فہرست ناموں میں شامل نہیں  رہا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">آکاشوانی کی 240 سے زیادہ ریڈیو خدمات پرسار بھارتی کے سرکاری ایپ نیوز آن اے آئی آر ایپ پر لائیو اسٹریم کی جاتی ہے۔ نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی یہ اسٹریمز نہ صرف بھارت میں بڑے پیمانے پر سنی جاتی ہے بلکہ عالمی سطح پر  81 سے زیادہ ملکوں میں اور دنیا کے 8000 شہروں میں سنی جاتی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بھارت میں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر جہاں آکشوانی کی لائیو اسٹریم سب سے زیادہ مقبول ہے چوٹی کے دس شہروں پر  آیئے نظر ڈالتے ہیں۔  آپ بھارت میں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آکاشوانی کی سر فہرست اسٹریمز سے بھی محجوز ہو سکتےہیں اور اس کی شہر بہ شہر تفصیل بھی دستیاب ہے۔ یہ درجہ بندی 15 روزہ اعداد و شمار یکم جون سے 15 جون 2021 پر مبنی ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago