Categories: قومی

بہار کے نئے وزیر تعلیم میوا لال چودھری مستعفی

بہار کے نئے وزیر تعلیم میوا لال چودھری مستعفی

میوالال نے آج ہی عہدے کی ذمہ داری سنبھالی تھی، بدعنوانی کے الزام کی وجہ سے دینا پڑا استعفیٰ

پٹنہ (انڈیا نیرٹیو)

بہارمیں نتیش سرکار کو دوبارہ اقتدار میں آئے ہوئے کچھ ہی دن گزرے ہیں کہ ان کے وزیروں کے مستعفی ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ جے ڈی یو کے کوٹے سے وزیر تعلیم بنائے گئے میوہ لال چودھری نے اپنے عہدہ سے دست برداری کا اعلان کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ میوہ لال چودھری پر بدعنوانی کا الزام ہے۔

BREAKING | Bihar Education Minister #MewalalChoudhary, who took oath as a Cabinet minister just days ago in the newly formed #Bihar government, has resigned from his post on Thursday, 19 November.https://t.co/f6BoXWvVnY

— The Quint (@TheQuint) November 19, 2020

اس سے  پہلے آرجے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے وزیر اعلیٰ نتیش کمارسے سوال کرتے ہوئے کہا کہ اسسٹنٹ پروفیسر کی تقرری میں بدعنوانی کرنے کے ملزم کو وزیر تعلیم بناکر کیا انہیں لوٹنے کی چھوٹ دی گئی ہے۔ تیجسوی نے کہا کہ بدعنوانی کے کئی معاملے میں بھگوڑے ملزم کو وزیر تعلیم بنا دیا گیا۔ اقلیتی فرقہ میں سے کسی کو بھی وزیر نہیں بنایا گیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ریاست میں اقتدار کے زیر سایہ مجرموں کی موج ہے اور ریکارڈ توڑ جرائم کی بہار ہے۔ لیکن آج میوہ لال چودھری نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago