Categories: قومی

حیاتیاتی تنوع انسانی زندگی کے لیے بہت ضروری : نائیڈو

حیاتیاتی تنوع انسانی زندگی کے لیے بہت ضروری : نائیڈو

آج حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

حیاتیاتی تنوع کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے۔نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے سبھی سے رہن سہن کے معیار زندگی اپنانے اور نوجوان نسل کو حیاتیاتی تنوع کی اہمیت کے بارے میں درس دینے کے لیے کہا ہے۔

آج حیاتیاتی تنوع کے بین الاقوامی دن کے موقع پر جناب نائیڈو نے کہا ’یہ بات یاد رکھیں کہ کرہ ارض اس کائنات سے منسلک ہے جس کا ہم ایک حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سال کا نعرہ ہے۔”ہم سبھی اس حل کا حصہ ہیں“یعنی ہم سبھی کائنات سے متعلق مسائل کا حل تلاش کر سکتے ہیں۔

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو پائیدار ترقی کے طرز زندگی اور حیاتیاتی تنوع کی اہمیت کے بارے میں واقف کرایا جانا چاہیے۔

ہفتہ کے روز بین الاقوامی حیاتیاتی تنوع کے دن کے موقع پر جاری ایک پیغام میں مسٹر نائیڈو نے کہا کہ کرہ ارض ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے جس کا ہم بھی ایک حصہ ہیں۔ اس سال کا نعرہ۔ ہم بھی اس حل کا حصہ ہیں ،بھی اسی کے مطابق ہے۔

مسٹر نائیڈو نے کہا ’’بین الاقوامی حیاتیاتی تنوع کے دن کے موقع پر ، ہمیں نوجوان نسل کو پائیدار ترقی کے طرز زندگی اور حیاتیاتی تنوع کی اہمیت سے واقف کرانے کا عہد کرنا چاہیے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago