بھارتی بحریہ کے اسٹیلتھ ڈیسٹرائر، آئی این ایس سے براہموز سوپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا

سوپر سونک کروز میزائل براہموز کا آج بحر عرب میں ایک ٹارگیٹ پر نشانہ لگاتے ہوئے بھارتی بحریہ کے اندرونِ ملک تیار اسٹیلتھ ڈیسٹرائر، آئی این ایس چنئی سے کامیاب تجربہ کیا گیا۔ میزائل نے اعلیٰ سطحی اور مشکل ترین مشقوں کے بعد کامیابی کے ساتھ ازحد درست نشانہ لگایا۔

’وار کرنے والے اہم ہتھیار‘ کے طور پر برہموز، طویل دوری پر واقع بحریہ کی سطح کے ٹارگیٹ کو پورا کرنے کے ذریعہ جنگوں میں ناقابل تسخیر  ہتھیاربن کر ابھرے گا اور اس طرح ڈیسٹرائر کو بھارتی بحریہ کا ایک اور طاقتور پلیٹ فارم بنا دے گا۔ ہر لحاظ سے اعلیٰ معیار کا حامل برہموز بھارت اور روس کے ذریعہ مشترکہ طور پر ڈیزائن، تشکیل اور تیار کیا گیا ہے۔

وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے کامیاب لانچ کے لئے ڈی آر ڈی او ، برہموز اور بھارتی بحریہ کو مبارکباد پیش کی۔

ڈی ڈی آر اینڈ ڈی کے سکریٹری اور چیئرمین ڈی آر ڈی او کے چیئرمین  ڈاکٹر جی ستیش ریڈی نے اس بڑی حصولیابی کے لئے سائنسدانوں اور ڈی آر ڈی او، برہموز بھارتی بحریہ اور صنعت سے وابستہ تمام اراکین کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ برہموز میزائلیں کئی طرح سے بھارتی مسلح افواج کی صلاحیتوں میں اضافہ کریں گے۔

سوپر سونک کروز میزائل براہموز کا آج بحر عرب میں ایک ٹارگیٹ پر نشانہ لگاتے ہوئے بھارتی بحریہ کے اندرونِ ملک تیار اسٹیلتھ ڈیسٹرائر، آئی این ایس چنئی سے کامیاب تجربہ کیا گیا۔ میزائل نے اعلیٰ سطحی اور مشکل ترین مشقوں کے بعد کامیابی کے ساتھ ازحد درست نشانہ لگایا۔

’وار کرنے والے اہم ہتھیار‘ کے طور پر برہموز، طویل دوری پر واقع بحریہ کی سطح کے ٹارگیٹ کو پورا کرنے کے ذریعہ جنگوں میں ناقابل تسخیر  ہتھیاربن کر ابھرے گا اور اس طرح ڈیسٹرائر کو بھارتی بحریہ کا ایک اور طاقتور پلیٹ فارم بنا دے گا۔ ہر لحاظ سے اعلیٰ معیار کا حامل برہموز بھارت اور روس کے ذریعہ مشترکہ طور پر ڈیزائن، تشکیل اور تیار کیا گیا ہے۔

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…