Categories: قومی
بی آر او نے سیلاسرنگ پروجیکٹ کے تحت کھدائی کا پورا عمل مکمل کرتے ہوئے حتمی دھماکہ کیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی۔ <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">22<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> جنوری      <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سرحدی سڑک کے ڈائریکٹر جنرل (دی جی بی آر) <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">لیفٹیننٹ جنرل راجیو چوہدری نے 22 جنوری 2022 کو نئی دہلی سے ایک ای-تقریب کے ذریعہ<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">980  <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">میٹر طویل سیلاسرنگ ٹنل (سرنگ 1) کے لیے حتمی دھماکہ کیا ۔ یہ پورے سیلا سرنگ پروجیکٹ کے تحت  کھدائی کے عمل کی انتہا کی علامت ہے۔ سرحدی سڑک تنظیم (بی آر او) نے یہ کارنامہ خراب موسم اور شدید برفباری  کے درمیان انجام دیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سیلا سرنگ پروجیکٹ اروناچل پردیش کے مغربی کامینگ ضلع میں واقع ہے۔ اس پروجیکٹ کے مکمل ہوجانے کے بعد ، یہ توانگ کو ہر موسم میں رابطہ فراہم کرے گی، جس کے سبب یہ ایک لائف لائن ہوگی۔ اس پروجیکٹ میں دو سرنگ شامل ہیں ۔ پہلی سرنگ 980 میٹر طویل سرنگ ، سنگل ٹیوب ٹنل ہے اور دوسری 1555 میٹرطویل سرنگ ، ٹوئن ٹیوب ٹنل ہے۔سرنگ 2 میں ٹریفک کے لیے ایک دو لین والی ٹیوب اور ہنگامی حالات کے لیے ایک اسکیپ ٹیوب ہے۔ یہ 13,000 فٹ کی بلندی پر تعمیر ہونے والی طویل ترین سرنگوں میں سے ایک ہوگی۔ اس منصوبے میں ٹنل 1 تک سات کلومیٹر تک ایک اپروچ روڈ کی تعمیر بھی شامل ہے، جو <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بی سی ٹی <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">روڈ سے نکلتی ہے ۔ اس کے علاوہ سرنگ 1 اور سرنگ 2 کو جوڑنے والی  1.3 کلومیٹر کی ایک لنک روڈہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2019 میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سیلا سرنگ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ 15 جنوری 2021 کو ڈی جی بی آر کے ذریعہ پہلا دھماکہ کئے جانے  کے بعد، سرنگ 1 پر کھدائی کا کام شروع ہوا تھا۔ اس کے بعد، 14 اکتوبر 2021 کو،وزیر دفارع  جناب راجناتھ سنگھ نے انڈیا گیٹ سے ایک ای-تقریب کے ذریعہ سرنگ 2 کے دھماکہ کیا تھا ۔ یہ 1,555 میٹر طویل سرنگ 2 کی کھدائی کے کام کے مکمل ہونے کی علامت تھی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago