قومی

بجٹ کاردعمل:بجٹ میں بہار کے لیے کچھ نہیں:وزیراعلیٰ

پٹنہ، یکم فروری

 وزیراعلیٰ نتیش کمارنے سپول یاترا کے دوران میڈیا سے کہا کہ وہ سمادھان یاترا کے دوران بجٹ کو ٹھیک سے نہیں دیکھ پائے۔ یہ ایک طے شدہ شیڈول تھا۔

 پٹنہ میں رہ کر میں پورا بجٹ دیکھتا تھا۔ لوٹ کر جائیں گے تو دیکھیں بجٹ کو پورا لیکن ابھی تک جو بجٹ میں اعلان کیا گیا ہے اس میں بہار کے لئے کچھ بھی نہیں ہے۔

  وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریاستوں کی میٹنگ میں اپنی طرف سے مرکز سے جو مطالبہ کیا تھا وہ بجٹ کے اعلان میں پورا نہیں ہوا ہے۔

 وزیر فنانس وجے کمار چودھری  سمادھا  یاترا پروزیراعلیٰ کے ساتھ ہیں، انہوں نے کہا کہ اب تک جو بجٹ ا?یا ہے اس میں بہار کے لوگوں کی کوئی امید پوری نہیں ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بہار حکومت کیا چاہتی ہے، عام بجٹ کی طرح اس بجٹ میں ایک بھی چیز کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago