حکومت مسلح افواج اور دیگر نفاذ قانون فورسز کے لئے وقتاً فوقتاً اندرون ملک مال تیار کرنے والوں سے بلٹ پروف جیکٹ اور ہیلمٹس خریدتی ہے۔ یہ مال مطلوبہ جانچ اور دیکھ بھال کے بعد خصوصی اجازت کے بعد خریداجاتا ہے۔
ہندوستانی فوج اور سنٹرل آرمڈپولیس فورس کے ذریعہ خریدی گئی بلٹ پروف ہیلمٹس کونینشل انسٹی ٹیوٹ آف جسٹس آف یو ایس اے (این آئی جے) کے مطابق تحفظ / خطروں کی نوعیت سے متعلق خصوصی ضابطوں کے تحت خریدا جاتا ہے۔ بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹس کے معیار میں بہتری اور ان کے بہتر بنائے گئے اور جدید نمونوں کا حصول ایک مسلسل عمل ہے جن کے لئے تمام مطلوبہ اقدامات کئے جاتے ہیں۔
یہ اطلاع دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے آج لوک سبھا میں جناب وشنو دت شرما کو تحریری جواب میں دی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…