قومی

مثالی کارکردگی کے لیے 3 ٹرائی سروس یونٹس کو سی ڈی ایس ایوارڈز  سے نوازا گیا

مثالی کارکردگی کے لیے 3 ٹرائی سروس یونٹس کو سی ڈی ایس ایوارڈز  سے نوازا گیا

جنرل انیل چوہان، چیف آف دی ڈیفنس اسٹاف نے اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ، کالج آف ڈیفنس منیجمنٹ، سکندرآباد اور 2 پارا (خصوصی فورسز) کو سال 2021-22 کے لیے 11 مئی 2023 کو دہلی میں ان کی مثالی کارکردگی کے لیے سی ڈی ایس یونٹ سائیٹشن  ایوارڈ سے نوازا ۔

سی ڈی ایس یونٹ سائیٹیشن  ایوارڈ 2019 میں چیف آف دی ڈیفنس اسٹاف کے دفتر کے قیام کے بعد قائم کئے گئے تھے تاکہ مسلح افواج میں اتحاد اور اشتراک کو فروغ دیا جا سکے۔ مشترکہ اور مربوط اداروں کے طور پر سبقت حاصل کرنے کی ترغیب کے طور پر، منتخب شدہ ٹرائی سروس یونٹس/اسٹیبلشمنٹ کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا گیا جو براہ راست چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے تحت کام کرتے ہیں۔

سی ڈی ایس نے سائیٹیشن کے تینوں انعام یافتگان کی ستائش کی اور ان پر زور دیا کہ وہ دیگر مربوط ٹرائی سروس یونٹوں اور اداروں کے لیے مشعل بردار کے طور پر کام کریں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago