Categories: قومی
مرکز ملک میں خوردنی اناج کی ذخیرہ اندوزی کی جدیدکاری کے لیے قدم آگے بڑھا رہا ہے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">خوراک اور عوامی نظام تقسیم کے محکمے(ڈی ایف پی ڈی) کو ہب اینڈ اسپوک ماڈل کے تحت ڈیزائن تیار کرنے، تشکیل دینے، سرمایہ فراہمی، اپنانے اور چلانے (ڈی بی ایف او ٹی) سے متعلق ٹینڈر کی تکنیکی نیلامی کے لیے زبردست ردعمل حاصل ہوا ہے۔ ملک میں خوردنی اناج کی ذخیرہ اندوزی کے بنیادی ڈھانچے کی جدیدکاری کو مدنظر رکھتے ہوئے، ملک میں اناج کے گوداموں کی ترقی کے ایک نئے ماڈل یعنی عوامی نجی شراکت داری (پی پی پی) موڈ میں ہب اینڈ اسپوک ماڈل کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اترپردیش، بہار، راجستھان، پنجاب، مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش میں 14 مقامات پر مشتمل 4 بنڈلوں کے لیے مجموعی طور پر 38 بولیاں موصول ہوئی ہیں۔ کُل 15 ممکنہ پارٹیوں نے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور اپنی بولیاں درج کرائی ہیں۔ تکنیکی تجزیے کی تکمیل 3 سے 4 ہفتوں کے دوران متوقع ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہب اینڈ اسپوک ماڈل نقل و حمل کا ایک ایسا نظام ہے جو سڑکوں کے نیٹ ورک کو آسان بناتا ہے اور طویل فاصلے کے سفر کے لیے ’’اسپوک‘‘ نامی دور دراز کے مقامات سے’’ہب‘‘ نامی مرکزی مقام تک نقل و حمل اثاثہ جات کو منظم کرتا ہے ۔ ہبس ریلوے ٹریک اور کنٹینر ڈپو سہولتوں کے حامل ہوتے ہیں جبکہ اسپوک سے ہب تک نقل و حمل سڑک کے راستے سے اور ہب سے ہب تک نقل و حمل ریل کے ذریعہ انجام دیا جاتا ہے۔ یہ ماڈل ریلوے سائڈنگ کی اثرانگیزی کو بروئے کار لاتے ہوئے بڑی مقدار میں ذخیرہ اندوزی اور نقل و حرکت کے توسط سے مؤثر لاگت کو فروغ دیتا ہے، نقل و حمل کی لاگت اور وقت کو کم کرتا ہے، آپریشن سے متعلق پیچیدگیوں کو سہل بناتا ہے اور ملک میں اقتصادی ترقی، بنیادی ڈھانچہ ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، گودام کو ذیلی منڈی احاطہ قرار دیا گیا ہے جس سے کاشتکاروں کے لیے حصولیابی میں آسانی پیداہوتی ہے اور لاجسٹکس لاگت میں تخفیف واقع ہوتی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہب اینڈ اسپوک ماڈل کے تحت، محکمہ نے نفاذکاری ایجنسی یعنی فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی) کے توسط سے ، ڈیزائن تیار کرنے، تشکیل دینے، سرمایہ فراہمی، اپنانے اور منتقلی (ڈی بی ایف او ٹی) (ایف سی آئیز لینڈ) اور ڈیزائن تیار کرنے، تشکیل دینے، سرمایہ فراہمی، اپنانے اور چلانے (ڈی بی ایف او او) (مراعات یافتہ/ دیگر ایجنسی کی زمین) سے متعلق موڈ کے تحت ملک بھر کے 249 مقامات پر ہب اینڈ اسپوک ماڈل کے گوداموں کی صلاحیت میں 111.125 ایل ایم ٹی کے بقدر  اضافہ کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">26 اپریل 2022 کو ڈی بی ایف او ٹی موڈ  کے تحت 14 مقامات (10.125) پر گوداموں کی تعمیر  اور 21 جون 2022 کو ڈی بی ایف او او موڈ کے تحت 66 مقامات (24.75 ایل ایم ٹی) پر گوداموں کی تعمیر کے لیے ٹینڈرس طلب کیے گئے ہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago