Categories: قومی

کورونا سے متعلق وزیراعلیٰ کیجریوال نے کی اہم میٹنگ طلب

کورونا سے متعلق وزیراعلیٰ کیجریوال نے کی اہم میٹنگ طلب

قومی راجدھانی دلی میں کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر وزیراعلی ٰاروند کیجریوال نے پیر کو یک اہم میٹنگ طلب کی ہے۔دوپہر 12 بجے ہونے والی اس میٹنگ میں ریاست کے وزیر صحت ستیندر جین کے علاوہ صحت محکمہ کے اعلی افسران بھی شامل ہوں گے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ریاستی حکومت اس میٹنگ میں کووڈ۔ 19 کی روک تھام سے متعلق کئی اہم فیصلے کرسکتی ہے۔ یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 10774 نئے معاملے سمانے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 725197 تک پہنچ گئی ہے جب کہ مزید 5158 مریضوں کے صحت مند ہونے سے کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 679573 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ریاستی حکومت نے کورونا کی روک تھام کے لئے کی جارہیں کوششوں کے تحت پہلے نائٹ کرفیو لگانے کے بعد کئی طرح کی پابندیاں عائد کردی ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago