قومی

جنرل انیل چوہان نے راجوری سیکٹر میں فارورڈ پوسٹوں کا دورہ کیا

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے جموں و کشمیر کے راجوری سیکٹر میں فارورڈ پوسٹوں کا دورہ کیا. ایل او سی پر سیکورٹی کے منظر نامے اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

فرنٹ لائن پر تعینات سپاہیوں کے ساتھ دیوالی منائ

چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل انیل چوہان نے. وائٹ نائٹ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ کے ہمراہ 24 اکتوبر 2022 کو جموں و کشمیر کے راجوری سیکٹر میں اگلی  چوکیوں کا دورہ کیا. اور فرنٹ لائن پر تعینات فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائی۔ سی ڈی ایس نے نوشہرہ سیکٹر کی جنگی یادگار نمن استھل پر بھی گلہائے عقیدت پیش کی. اور قوم کی خدمت میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

جنرل انیل چوہان کو فیلڈ کمانڈروں نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی).

پر موجودہ آپریشنل صورتحال اور سیکورٹی کے منظر نامے پر بریفنگ دی۔ انہوں نے دفاعی انفراسٹرکچر کی ترقی اور خطے میں پرخطرعلاقوں نیز موسمی حالات کے باوجود آپریشنل تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔

سی ڈی ایس نے فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں پیشہ ورانہ مہارت پیدا کرنے. اور ہندوستانی فوج کی جرات اور بہادری کی بھرپور روایت کو آگے بڑھانے کی تلقین کی۔ انہوں نے اعلیٰ ترین ترتیب کی آپریشنل تیاریوں کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ دیوالی کے موقع پر سی ڈی ایس کے دورے نے مشکل حالات میں فرنٹ لائن پر تعینات فوجیوں کے حوصلے بلند کرنے کا کام کیا۔

فرنٹ لائن پر تعینات فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل انیل چوہان نے. وائٹ نائٹ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ کے ہمراہ 24 اکتوبر 2022 کو جموں و کشمیر کے راجوری سیکٹر میں اگلی  چوکیوں کا دورہ کیا . اور فرنٹ لائن پر تعینات فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائی۔ سی ڈی ایس نے نوشہرہ سیکٹر کی جنگی یادگار نمن استھل پر بھی گلہائے عقیدت پیش کی .اور قوم کی خدمت میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago