ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف ) مں سب انسپکٹرز اور کانسٹیبلوں کی 9000 آسامیوں پر بھرتی کے حوالے سے سوشل اور پرنٹ میڈیا پر غلط پیغام پھیلایا جا رہا ہے۔ آر پی ایف
تمام متعلقہ افراد کی رہنمائی کے لیے مطلع کیا جاتا ہے کہ آر پی ایف یا وزارت ریلوے کی طرف سے ان کی سرکاری ویب سائٹس یا کسی پرنٹ یا الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…