Categories: قومی

کیمپ بیل کی خلیج کا سی این ایس دورہ

کیمپ بیل کی خلیج کا سی این ایس دورہ

بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل کرم بیر سنگھ ،  پی وی ایس ایم،  اے وی ایس ایم، اے ڈی سی، نے 13 نومبر ، 20 20 کو  آئی این ایس باز کا دورہ کیا جو گریٹ نکوبار جزیرے پر کیمپ بیل کی  خلیج پر  بھارتی بحریہ کے ٹھکانے پر لنگر انداز ہے۔ اس دورے کا مقصد دیوالی کے موقعے پر بحریہ کے عملے کے ساتھ یگانگت کا اظہار کرنا تھا۔

سی این ایس کا استقبال لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے، اے وی ایس ایم، وی ایس ایم ، کمانڈر اِن چیف انڈ مان اور نکوبار کمانڈ (سی آئی این سی اے این)  نے کیا۔ انہیں حفاظت کے موجودہ منظر نامے میں تیاریوں سمیت کام کاج کی تیاریوں اور کمان کے بنیادی ڈھانچے کے پہلوؤں سے واقف کرایا گیا۔

آئی این ایس باز نے عملے سے بات چیت کرتے ہوئے سی این ایس میں دفاعی اعتبار سے اہم ٹھکانے پر کام کاج ہمہ وقت جاری رکھنے میں اُس کے تعاون کا اعتراف کیا۔ اس موقعے پر بھارتی فوج ، بھارتی فضائیہ ، ساحلی گارڈ ، ڈی ایس سی اور جی آر ای ایف نیز ڈیفینس سولینز موجود تھے۔

زمینی کے دفاع کے  اعتبار سے وقوع پذیر فضائی ٹھکانا آئی این ایس باز ، آئی او آر سے گزرنے والے اہم بین الاقوامی سمندری راستوں کی رکھوالی کرتا ہے۔

آئی این ایس باز سول حکام کو مدد فراہم کرتا ہے، جس میں جانی نقصان کی صورت میں لوگوں کو باہر نکالنا ، انسانی ہمدردی کے طور پر امداد ، قدرتی آفات کی صورت میں راحت ،  تلاش اور بچاؤ کا کام بھی شامل ہے ۔ بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل کرم بیر سنگھ ،  پی وی ایس ایم،  اے وی ایس ایم، اے ڈی سی، نے 13 نومبر ، 20 20 کو  آئی این ایس باز کا دورہ کیا جو گریٹ نکوبار جزیرے پر کیمپ بیل کی  خلیج پر  بھارتی بحریہ کے ٹھکانے پر لنگر انداز ہے۔ اس دورے کا مقصد دیوالی کے موقعے پر بحریہ کے عملے کے ساتھ یگانگت کا اظہار کرنا تھا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago