Categories: قومی

نکسلی حملے میں کوبرا کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ شہید ، 9 جوان زخمی

نکسلی حملے میں کوبرا کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ شہید ، 9 جوان زخمی

نئی دہلی ، 29 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں نکسلیوں کےIEDدھماکے میں ہفتے کی رات سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے پانچ اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی فوجیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ضلع سکماکے تدمیٹلا علاقہ میں جوانوں کی ٹیم ایک خصوصی مہم چلا رہی تھی ، اس دوران آئی ای ڈی میں دھماکا ہوا جس میں 206 کوبرا بٹالین کے پانچ فوجی زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سیکنڈ ان کمانڈ افسران اور اسسٹنٹ کمانڈنٹ بھی شامل ہیں۔

واضح ہوکہ چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں گزشتہ رات نکسلی حملے میں سی آر پی ایف کوبرا کے ایک اسسٹنٹ کمانڈنٹ شہید ہوگئے۔ آئی ای ڈی دھماکے میں نو جوان زخمی ہوئے ہیں جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ اس حملے میں سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ نتن بھالے راؤشہید ہوگئے ہیں۔

چنتاگپھا اورچنتلنار پولیس اسٹیشن کے علاقے سے کوبرا ، ایس ٹی ایف اور ڈی آر جی کے دستے گزشتہ رات نکسل مخالف آپریشن کے لیےنکلے تھے۔ اسی دوران نکسلوں نے آئی بی ڈی میں دھماکہ کرکے کوبرا 206 بٹالین کے جوانوں کو نشانہ بنایا۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ کے ایل دھروو نے بتایا کہ نکسل مخالف آپریشن میں ہفتے کی رات بیس کیمپ سے کوبر ا، ایس ٹی ایف اور ڈی آر جیکے جوان نکلے تھے ۔ اس کاروائی کے دوران ، شام آٹھ بجے کے لگ بھگ تھانہ چنتاگپھا کے علاقہ کی اربراج میٹا پہاڑی کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago